سبرینا گونزیلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سبرینا گونزیلز
Sabrina Gonzalez Pasterski 2015.png 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Sabrina Gonzalez Pasterski خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 3 جون 1993 (25 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شکاگو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Cuba.svg کیوبا
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مقام_تدریس سرن، Boeing Phantom Works، ناسا[1]
مقالات ()
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
جامعہ ہارورڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیعیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

سبرینا گونزیلز دنیا کی مشہور نوجوان طبیعیات دان ہے۔ سبرینا گونزیلز نے 14 سال کی عمر میں ہی سنگل انجن کا طیارہ ڈیزائن کر کے ایم آئی ٹی کے پاس منظوری کے لیے پیش کر دیا تھا۔ سبرینا کی تحقیقات کا میدان بلیک ہولز اوراسپیس ٹائم کی پیمائش ہے جس کی وجہ سے ناسا سمیت دنیا کی بڑی بڑی کمپنیاں اسے اپنے پاس ملازمت دینا چاہتی ہیں۔ سبرینا کا شوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں اور نہ ہی اس کے پاس سمارٹ فون ہے۔ سبرینا کی دلچسپی اپنی ویب سائٹ کو مسلسل اپ ڈیٹ کرنے پر ہے۔۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]