سعین صلیبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سعین صلیبی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1097  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اقشہر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Denmark.svg ڈنمارک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی

سعین صلیبی، (انگریزی زبان میں: Sweyn the Crusader، ڈنمارکی زبان میں: Svend Korsfarer، پیدائش: 1050ء - وفات: 1097ء) ایک ڈنمارکی شہزادہ اور صلیبی جنگجو تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سعین دنمارک میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والد کا نام سعین ثانی دنمارکی تھا، جو دنمارک کا بادشاہ تھا۔ اس کی بیوی کا نام فلورین برگندی تھا۔ یہ اپنی پہلی صلیبی جنگ میں شمولیت کی وجہ سے جانا جاتا ہے، جس میں زیادہ تر اس نے ترکوں سے لڑائی کرنے میں صرف کر دی۔ بیت المقدس میں 1097ء میں یہ اور اس کے 15000 دوسرے فرسان ترکوں سے لڑائی کرتے ہوئے شکست کھا گئے اور سعین صلیبی مارا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]