سمندری طوفان
موسمیات میں سمندری طوفان (Cyclone) ایک محدود علاقے میں زمینی گردش کی سمت میں گھومنے والی ایک سیال گردشی حرکت ہے۔[1][2] یہ عام طور پر اندر کی طرف مرغولے دار ہواؤں کی خصوصیات والا طوفان ہے جو شمالی نصف کرہ میں ضد گھڑی وار جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گھڑی وار سمت میں گھومتا ہے۔ زیادہ تر بڑے پیمانے پر مرغولے دار سمندری طوفان کم فضائی دباؤ کے علاقوں پر مرکوز ہوتے ہیں۔[3][4]
تصاویر
-
بحر اوقیانوس سمندری طوفان
-
بحرالکاہل سمندری طوفان
-
شمالی بحر ہند طوفان
-
جنوبی بحرالکاہل طوفان
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر سمندری طوفان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- طبعی جغرافیہ: وسط عرض بلد سمندری طوفان
- فرہنگ تعریف
- فرہنگ تعریف
- موسم حقائق: قطبی کم دباو
- سوالات
- سمندری طوفان 'واضح طور پر وضاحت'
- سمندری طوفان ویڈیو
- طوفان ریٹا
حوالہ جات
- ↑ Glossary of Meteorology (June 2000)۔ "Cyclonic circulation"۔ American Meteorological Society۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008
- ↑ Glossary of Meteorology (June 2000)۔ "Cyclone"۔ American Meteorological Society۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008
- ↑ BBC Weather Glossary (July 2006)۔ "Cyclone"۔ British Broadcasting Corporation۔
|archive-url=
بحاجة لـ|archive-date=
(معاونت) میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2006 - ↑ "UCAR Glossary — Cyclone"۔ University Corporation for Atmospheric Research۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2006 روابط خارجية في
|publisher=
(معاونت)