سنیل گنگوپادھیائے
Jump to navigation
Jump to search
سنیل گنگوپادھیائے | |
---|---|
(بنگالی میں: সুনীল গঙ্গোপাধ্যায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 ستمبر 1934[1][2] فرید پور ضلع |
وفات | 23 اکتوبر 2012 (78 سال)[3][1][2] کولکاتا |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | شاعر، مصنف، ادیب اطفال |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
کارہائے نمایاں | اور اس وقت |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
سنیل گنگوپادھیائے یا سنیل گنگولی (بنگالی: সুনীল গঙ্গোপাধ্যায়) ایک بھارتی بنگالی شاعر اور ناول نگار تھے۔[5] فرید پور میں جنم ہوا جو اب بنگلہ دیش کا حصہ ہے۔ کلکتہ یونیورسٹی سے بنگالی میں ماسٹرز کیا۔ 1953ء میں انہوں نے اور ان کے کچھ احباب نے مل کر بنگالی شاعری کا رسالہ شروع کیا جس کا نام کرتباس تھا۔ بعد ازاں انہوں نے کئی دوسرے ناشرین کے لیے لکھا۔
سنیل نے بنگالی افسانوی کردار کاکا بابو تخلیق کیا اور اس کردار پر تسلسل سے ناول لکھے جس کی بھارتی بچوں کے ادب میں بڑی پزیرائی ہوئی۔ 1985ء میں انہیں ان کے ناول اور اس وقت (سے ای سموئے) کے لیے ساہتیہ اکادمی اعزاز دیا گیا۔[6] انہوں نے نیل لوہت، سناتن پاٹھک اور نیل اوپدھیائے جیسے قلمی نام استعمال کیے۔[7]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0304355 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13474721k — بنام: Sunil Gangopadhyay — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Sunil Gangopadhyay dies — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اکتوبر 2012
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#BENGALI — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2019
- ↑ "Sunil Gangopadhyay". LIbrary of Congress. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012.
- ↑ Ruth Vanita؛ Saleem Kidwai (22 September 2001). Same-Sex Love in India: Readings from Literature and History. Palgrave Macmillan. صفحات 336–. ISBN 978-0-312-29324-6. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012.
- ↑ "Bengali writer Sunil Gangopadhyay dies of a heart attack at 78". IBNLive. 23 October 2012. اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012.
زمرہ جات:
- 1934ء کی پیدائشیں
- 7 ستمبر کی پیدائشیں
- ضلع فرید پور کی شخصیات
- 2012ء کی وفیات
- 23 اکتوبر کی وفیات
- سرسوتی اعزاز وصول کنندگان
- ساہتیہ اکیڈمی کے اعزاز یافتگان
- بنگالی زبان کے مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- بھارتی بچوں کے مصنفین
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد ناول نگار
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے بنگالی ادب
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کولکاتا کے مصنفین
- مغربی بنگال کے شعرا
- مغربی بنگال کے ناول نگار