سیاست
(سياست سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
مضامین بسلسلہ |
سیاست |
---|
![]() |
تعلیمی مضامین |
حکومت کے اداروں |
ذیلی سلسلہ |
باب سیاست |
سیاست کسی گروہ کی بنائی گئی اس پالیسی کو کہا جا سکتا ہے۔ جس کا مقصد اپنی با لا دستی کو یقینی بنانا ہو تا ہے۔
سیاست کی اقسام[ترمیم]
سیاست کئی طرح کی ہو سکتی ہے، مثال کے طور پر:
- اقتدار کے حصول کے لیے
- حقوق کے حصول کے لیے
- مذہبی اقدار کے تحفظ کے لیے
- جمہوری روایات کے تحفظ کے لیے
- ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر سیاست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |