شہزادی فوزیہ فواد
ظاہری ہیئت
| شہزادی فوزیہ | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مصر اور ایران کی شہزادی | |||||||
| ملکہ ایران | |||||||
| 16 ستمبر 1941 – 17 نومبر 1948 | |||||||
| شریک حیات | محمد رضا شاہ پہلوی(شادی۔ 1939–طلاق۔ 1948) اسماعیل شیریں (شادی۔1949–طلاق۔ 1994) | ||||||
| نسل | شہناز پہلوی نادیہ شیریں حسین شیریں | ||||||
| |||||||
| خاندان | آل محمد علی (پیدائشی) پہلوی خاندان (شادی سے) | ||||||
| والد | شاہ فواد اول | ||||||
| والدہ | نازلی صبری | ||||||
| پیدائش | 5 نومبر 1921 راس التن محل، اسکندریہ، سلطنت مصر | ||||||
شہزادی فوزیہ فواد (فارسی: شاهدخت فوزیہ عربی: الأميرة فوزية) ایک مصری شہزادی تھی جو محمد رضا شاہ پہلوی کی پہلی بیوی کے طور پر ایران کی ملکہ بن گئی۔
تصاویر
[ترمیم]-
فوزیہ اور رضا شادی کی تقریب
-
ملکہ فوزیہ اور محمد رضا شاہ پہلوی
-
فوزیہ اور اسماعیل شیریں
-
شادی کی یاد تمغا
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر شہزادی فوزیہ فواد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- مصری رایلٹی
- بیتے دنوں میں مصرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ egyptedantan.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- شیریں شجرہ نسب