شیبو سورین
شیبو سورین | |
---|---|
مناصب | |
رکن نویں لوک سبھا | |
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 |
|
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء |
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا |
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ [3] | |
برسر عہدہ 2 مارچ 2005 – 12 مارچ 2005 |
|
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ [3] | |
برسر عہدہ 27 اگست 2008 – 19 جنوری 2009 |
|
وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ [3] | |
برسر عہدہ 30 دسمبر 2009 – 1 جون 2010 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جنوری 1944ء (80 سال)[4] جھارکھنڈ ، رام گڑھ ضلع |
شہریت | بھارت [2] برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
جماعت | جھارکھنڈ مکتی مورچہ [2] |
اولاد | ہیمنت سورین |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان [2] |
الزام و سزا | |
جرم | قتل |
درستی - ترمیم |
ہندوستانی سیاست دان۔جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے صدر۔ سورین کی پیدائش گیارہ جنوری 1944کو ہزاری باغ ضلع میں ہوئی۔ انھوں نے ستّر کی دہائی میں اپنا سیاسی سفر شروع کیا۔ سن 1975 میں مبینہ طور پر ایک مشتعل بھیڑ کی قیادت کا ان پر الزام ہے۔ اس بھیڑ نے دس لوگوں کی جان لے لی تھی۔ وہ 1980 میں پہلی بار لوک سبھا میں منتخب ہوئے اور کل سات بار ایم پی رہے۔ سن 2004 میں وزیر بنائے گئے۔ دو ماہ میں ہی مقدمے کی وجہ سے مستعفی ہونا پڑا۔ سن 2005 میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلٰی بنے، اکثریت ثابت نہیں کر پائے اور نو دنوں کے بعد استعفی دینا پڑا۔ دوسری بار 2008 میں وزیراعلٰی بنے لیکن اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہار گئے جس کے سبب انھیں وزیراعلٰی کی کرسی چھوڑنی پڑی۔ سورین کی پہچان ایک آدی واسی رہنماء کے روپ میں ہوتی ہے۔ ان کے حامی انھیں ’گُروجی‘ کہتے ہیں۔ نرسمہا راؤ حکومت کے دوران مشہور بدعنوانی کے معاملے میں ان کا نام خاص طور سے لیا جاتا ہے۔ ان پر مجرمانہ مقدمے چلے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولائی 2018
- ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ بنام: Shibu Soren — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2022
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shibu-Soren — بنام: Shibu Soren — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1944ء کی پیدائشیں
- 11 جنوری کی پیدائشیں
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بریت شدہ ملزمان قتل
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی قاتل قرار شخصیات
- بہار سے راجیہ سبھا کے ارکان
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- جھارکھنڈ کی شخصیات
- جھارکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ
- جھاڑکھنڈ سے راجیہ سبھا کے ارکان
- جھاڑکھنڈ سے لوک سبھا کے ارکان
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- سولہویں لوک سبھا کے اراکین
- قتل میں سزا یافیہ سیاست دان
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- ہندوستانی سیاستدان
- ضلع جامتاڑا کی شخصیات
- ضلع دمکا کی شخصیات
- ضلع رام گڑھ کی شخصیات