صحیفہ (جریدہ)
Appearance
مدیر | افضل حق قرشی |
---|---|
سابق مدیران | شہزاد احمد |
زمرہ | اردو ادب |
دورانیہ | سہ ماہی |
ناشر | مجلس ترقی ادب لاہور |
بانی | سید عابد علی عابد |
تاسیس | 1957ء |
پہلا شمارہ | جون 1957ء |
آخری | جاری |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
سہ ماہی صحیفہ لاہور، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی و علمی جریدہ ہے جسے مجلس ترقی ادب لاہور جاری کرتا ہے۔
اجرا
[ترمیم]صحیفہ کا اجرا جون، 1957ء میں سید عابد علی عابد کی تحریک و تجویز پر ہوا[1][2]۔ اس جریدے کے مدیران میں سید عابد علی عابد (بانی مدیر)، ڈاکٹر وحید قریشی، احمد ندیم قاسمی، ڈاکٹر یونس جاوید اور شہزاد احمد تھے۔ موجودہ مدیر فضل حق قرشی ہیں۔[1]
صحیفہ کے پہلے شمارے میں جن اہلِ قلم کی نگارشات شامل تھیں ان میں فراق گورکھپوری، احمد ندیم قاسمی، انجم رومانی، شہرت بخاری، سید عابد علی عابد، رضی ترمذی، ڈاکٹر وحید قریشی، ڈاکٹر محمد باقر اور خادم محی الدین کے نام سرِ فہرست تھے۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "مجلہ صحیفہ، مجلس ترقی ادب لاہور (آفیشل ویب)"۔ 26 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2017
- ^ ا ب عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 137