طارق مسعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


طارق مسعود
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1975 (عمر 45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرگودھا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الرشید کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ مفتی ابولبابہ شاہ منصور،  مفتی رشید احمد لدھیانوی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفتی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تفسیر قرآن  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طارق مسعود دیوبندی مکتب فکر سے وابستہ پاکستانی عالمِ دین ہیں۔طارق مسعود تبلیغی جماعت سے بھی وابستہ ہیں۔طارق مسعود بطور مہمان اکثر پاکستانی ٹیلیوژن چینلز پر بطور اسکالر مدعو کیے جاتے ہیں اور اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں۔

حیات[ترمیم]

طارق مسعود 1975ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئےـ

کتب[ترمیم]

مفتی طارق مسعود نے مندرجہ ذیل کتب تصنیف کیں:

  • ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟ (پارٹ 1)
  • ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟ (پارٹ 2)
  • فیملی پلاننگ

حوالہ جات[ترمیم]