عبد اللہ بن حنظلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبداللہ بن حنظلہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عبد اللہ بن حنظلہ
عبد الله بن حنظلة.png 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 625 اور سنہ 626  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 683 (57–58 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات واقعۂ حرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Black flag.svg خلافت راشدہ
Umayyad Flag.svg سلطنت امویہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد حنظلہ بن ابی عامر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ محدث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عبد اللہ بن حنظلہ حنظلہ کے صاحبزادے ہیں۔

ان کے والد غزوۂ احد میں شہید ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان رسالت سے سے ان کو غسیل الملائکہ کی بشارت حاصل ہوئی۔

یہ انہی کے بیٹے ہیں سن 63ھ میں جب شامی‌لشکر جس کو یزید نے بھیجا مسلم بن عقبہ کی سرپرستی میں تو یزیدی لشکر نے مدینے میں میں حملہ کیا اس وقت مدینہ کے ذمہ دار عبد اللہ بن حنظلہ تھے۔ مدینے کے مسلمانوں نے یزید سے خفا ہو کر عبد اللہ بن حنظلہ کو اپنا خلیفہ بنا لیا اور ان کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ جیسے اس وقت مکہ میں مکہ کے مسلمانوں نے عبد اللہ بن زبیر کو خلیفہ بنایا اور یزید سے ناخوش ہو کر عبد اللہ بن زبیر کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔

63ھ میں عبد اللہ بن حنظلہ کو شہید کیا گیا اور مدینہ کو لوٹا گیا۔ تین دن تک یہ کشت اور خون کا بازار گرم رہا نہ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے اندر نماز ہوئی۔

اس واقعے کو تاریخ میں حرہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]