عبد الرزاق یعقوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الرزاق یعقوب
معلومات شخصیت
پیدائش 7 مئی 1944(1944-05-07)[1]
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 فروری 2014(2014-20-21) (عمر  69 سال)
لندن  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Flag of متحدہ عرب امارات دبئی، متحدہ عرب امارات
قومیت Flag of پاکستان پاکستان
مذہب اسلام
خاندان
  • حاجی جان محمد (بھائی)
  • حاجی محمد اقبال (بھائی)
  • حاجی عبد الرؤف (بھائی)
  • شبانہ عبد الرزاق (دختر)
  • ثروت عبد الرزاق (دختر)
  • ہما عبد الرزاق (دختر)
  • آمنہ عبد الرزاق (دختر)
  • فرحانہ عبد الرزاق (دختر)
عملی زندگی
پیشہ بانی اور چیئرمین اے آر وائی گروپ

عبد الرزاق یعقوب  پاکستان کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک کاروباری شخصیت تھے جو دبئی سے اپنا کاروبار چلاتے تھے۔ وہ اے آر وائی گروپ کے بانی اور مالک تھے۔ 

وہ اپنی زندگی کے آخری ایام میں بیمار تھے اور بالآخر 21 فروری 2014 کو لندن میں انتقال کر گئے۔ 

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اے آر وائی کے بانی انتقال کر گئے"۔ ڈان۔ 21 فروری 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو عبد الرزاق انتقال کر گئے اصل Check |url= value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014۔