عبد اللہ الغالب
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد الله الغالب) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1517ء [1] مراکش شہر |
||||||
وفات | 1 فروری 1574ء (56–57 سال) مراکش شہر |
||||||
وجہ وفات | دمہ | ||||||
والد | محمد الشیخ | ||||||
بہن/بھائی | احمد المنصور ، ابو مروان عبدالمالک السعدی |
||||||
خاندان | سعدی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان المغرب | |||||||
برسر عہدہ 1557 – 1574 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
عبد اللہ الغالب (انگریزی: Abdallah al-Ghalib) (عربی: عبد الله الغالب; پ۔ 1517 – و۔ 22 جنوری 1574, د. 1557–1574) المغرب کا دوسرا سعدی خاندان کا سلطان تھا۔ اس نے اپنے والد محمد الشیخ کے بعد سلطان المغرب کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075