ادریس بن عبداللہ
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: إدريس بن عبد الله الكامل بن الحسن المثنى بن الحسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 745ء جزیرہ نما عرب [1] |
||||||
وفات | اپریل791ء (45–46 سال)[2][3] مکناس |
||||||
وجہ وفات | زہر | ||||||
مدفن | مولائے ادریس زرہون | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
زوجہ | کنزہ اوربیہ | ||||||
اولاد | ادریس دوم | ||||||
والد | عبد اللہ بن حسن مثنی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | ادریسی سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
امیر | |||||||
برسر عہدہ 788 – 791 |
|||||||
دائرہ اختیار | المغرب | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران ، امام | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ادریس بن عبد اللہ (انگریزی: Idris I of Morocco) (عربی: إدريس بن عبد الله; و 791)، جنہیں ادریس اول اور ادریس اکبر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک حسنی اور شمالی المغرب کے ایک حصے میں ادریسی سلطنت کے بانی تھے، جو جنگ فخ کے نتیجے میں حجاز سے فرار ہونے کے بعد یہاں پہنچے۔ [4] اس نے 788ء سے 791ء تک حکومت کی۔ اسے اس سلسلہ شاہی کے بانی کا سہرا دیا جاتا ہے جس نے المغرب کی ریاست قائم کی اور اسے "المغرب کا بانی" کہا جاتا ہے۔ [5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ↑ https://www.facebook.com/theislamicchronicles/posts/idris-was-a-descendent-of-the-holy-prophet-%EF%B7%BA-and-so-held-a-special-position-of-b/268695518003254/
- ↑ https://www.ourtimebd.com/beta/idrisid-dynasty-found/
- ↑ Samuel Sami Everett; Rebekah Vince (10 Nov 2020). Jewish–Muslim Interactions: Performing Cultures between North Africa and France (بزبان انگریزی). Liverpool University Press. p. 170. ISBN:978-1-78962-727-5.
- ↑ Samuel Sami Everett; Rebekah Vince (10 Nov 2020). Jewish–Muslim Interactions: Performing Cultures between North Africa and France (بزبان انگریزی). Liverpool University Press. p. 170. ISBN:978-1-78962-727-5.
زمرہ جات:
- 745ء کی پیدائشیں
- 791ء کی وفیات
- صفحات مع خاصیت P1001
- آٹھویں صدی کی عرب شخصیات
- آٹھویں صدی کے مقتول حکمران
- ادریسی امرا
- افریقا میں آٹھویں صدی کے فرماں روا
- بانی شہر
- زہر خوردنی سے اموات
- عرب بادشاہ
- بنو حسن
- 127ھ کی پیدائشیں
- مکہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 174ھ کی وفیات
- 175ھ کی وفیات
- 184ھ کی وفیات
- تاریخ المغرب
- مقتول فرماں روا
- علوی شاہی گھرانے
- 743ء کی پیدائشیں
- علوی
- شاہان المغرب
- المغربی شخصیات
- مراکشی غلام مالکان
- آٹھویں صدی کی المغربی شخصیات
- فاس، المغرب کی شخصیات
- زیدیہ
- مراکشی زیدی
- سلاطین المغرب
- غلام مالکان