ادریس بن عبداللہ
Appearance
(ادریس اکبر سے رجوع مکرر)
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: إدريس بن عبد الله الكامل بن الحسن المثنى بن الحسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | جزیرہ نما عرب [1] | ||||||
مقام وفات | المغرب | ||||||
مدفن | مولائے ادریس زرہون | ||||||
اولاد | ادریس دوم | ||||||
والد | عبد اللہ بن حسن مثنی | ||||||
خاندان | ادریسی سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
امیر | |||||||
برسر عہدہ 788 – 791 |
|||||||
در | المغرب | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران ، امام | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
ادریس بن عبداللہ (انگریزی: Idris I of Morocco) (عربی: إدريس بن عبد الله; و 791)، جنہیں ادریس اول اور ادریس اکبر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک حسنی اور شمالی المغرب کے ایک حصے میں ادریسی سلطنت کے بانی تھے، جو جنگ فخ کے نتیجے میں حجاز سے فرار ہونے کے بعد یہاں پہنچے۔ [2] اس نے 788ء سے 791ء تک حکومت کی۔ اسے اس سلسلہ شاہی کے بانی کا سہرا دیا جاتا ہے جس نے المغرب کی ریاست قائم کی اور اسے "المغرب کا بانی" کہا جاتا ہے۔ [3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075 — مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ Samuel Sami Everett، Rebekah Vince (2020-11-10)۔ Jewish–Muslim Interactions: Performing Cultures between North Africa and France (بزبان انگریزی)۔ Liverpool University Press۔ صفحہ: 170۔ ISBN 978-1-78962-727-5
- ↑ Samuel Sami Everett، Rebekah Vince (2020-11-10)۔ Jewish–Muslim Interactions: Performing Cultures between North Africa and France (بزبان انگریزی)۔ Liverpool University Press۔ صفحہ: 170۔ ISBN 978-1-78962-727-5