مندرجات کا رخ کریں

عبد النصرغارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد النصر غارم
(عربی میں: عبد الناصر غارم ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش (1973-06-04) 4 جون 1973 (عمر 51 برس)
Khamis Mushait, Saudi Arabia
قومیت Saudi
عملی زندگی
پیشہ فن کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک Postmodern art
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://abdulnassergharem.com/

عبد النصر غارم (انگریزی:Abdulnasser Gharem) (ولادت: 4 جون 1973ء) سعودی عرب کے رہنے والے ہیں اور آرٹسٹ ہیں۔[2][3] وہ سعودی عرب کی فوج میں لینفٹننٹ کرنل کے عہدہ پر بھی فائز ہیں۔[4] اپریل 2011ء میں ان کی ایک تنصیب کی نیلامی دبئی میں ہوئی جو حیرت انگیز قیمت پر فروخت ہوئی۔[5][6][7] غارم نے برٹش میوزیم، وکٹوریا اینڈ البرٹ میوزیم، لاس انجلس کاونٹی میوزیم آف آرٹ اور وزارت سعودی عرب برائے ثوافت و معلومات کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ وہ مادہ جات کے اختراعی استعمال کے لیے مشہور ہیں۔[8][9]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2020
  2. "Saudi artist Abdulnasser Gharem’s unusual double life". Financial Times By Gareth Harris
  3. Alison Gee. "Abdulnasser Gharem - the Saudi soldier who moonlights as a conceptual artist". BBC News
  4. Patel, Schwetal. "Contemporary Artists Rock the Boat Gently in Saudi Arabia", Dazed Digital, July 2012. Retrieved on 1 August 2012
  5. "Saudi soldier as artist: Abdulnasser Gharem’s message, ‘Peace, but with security’" آرکائیو شدہ 21 اگست 2011 بذریعہ وے بیک مشین, Al Arabiya News, 28 November 2011.
  6. CNN, 29 December 2011, CNN's Becky Anderson talks to artist Abdulnasser Gharem آرکائیو شدہ 25 جون 2012 بذریعہ وے بیک مشین
  7. Brooke Anderson۔ "Is the time ripe to buy Middle Eastern art?"۔ BBC.com۔ BBC News 
  8. Bharadwaj, Vinita. "Contemporary Artists Rock the Boat Gently in Saudi Arabia", The New York Times, 18 January 2012. Retrieved on 23 July 2012
  9. New Statesman۔ New Statesman Limited۔ 2007۔ صفحہ: 40