عقبہ بن وساج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عقبہ بن وساج
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عقبة بن وساج
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب الأزدي البرساني البصري
اولاد وساج بن عقبة
عملی زندگی
طبقہ الطبقة الثالثة، من التابعين
ابن حجر کی رائے ثقة
ذہبی کی رائے ثقة
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عقبہ بن وساج ازدی برسانی البصری ، آپ بصرہ کے تابعی اور حديث نبوي کے راویوں میں سے ایک ہیں۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں ان سے روایت کی ہے۔ خلیفہ بن خیاط نے کہا: وہ بیاسی ہجری میں یوم ذاویہ میں شہید ہوئے۔ ابن حبان کہتے ہیں: وہ تراسی ہجری میں جنگ جماجم میں شہید ہوئے۔

روایت حدیث[ترمیم]

انس بن مالک، عبد اللہ بن عمرو بن العاص، عبد اللہ بن محیریز جمحی،عمران بن حسین، ابو الاحوص جشمی اور ابو الدرداء سے روایت ہے۔ اپنی سند سے روایت کرتے ہیں: ابراہیم بن ابی عبلہ، قتادہ بن دعامہ، یحییٰ بن ابی عمرو شیبانی اور ابو عبید حاجب سلیمان بن عبد الملک۔ [1] ،[2]

جراح و تعدیل[ترمیم]

امام ادارقطنی، یحییٰ بن معین،یعقوب بن سفیان، امام عجلی اور ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے۔ امام آجری نے کہا عقبہ بن وساج ثقہ ہیں۔ ابو حاتم رازی نے کہا: صحیح حدیث اور احمد بن حنبل نے کہا: بصری ثقہ ہے، قتادہ نے ان سے روایت کی ہے اور محمد بن اسماعیل بخاری نے اس سے حدیث روایت کی ہے۔ [3]

وفات[ترمیم]

آپ نے 82ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات[ترمیم]