فاطمہ ثنا شیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فاطمہ ثنا شیخ
Fatima Sana Shaikh in 2018.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1992 (27 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
حیدرآباد، دکن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  فلم اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

فاطمہ ثنا شیخ (انگریزی: Fatima Sana Shaikh) ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ [1][2]

ان کی پیدائش ممبئی، بھارت میں ایک ہندو برہمن والد ویپین شرما اور مسلمان ماں راج تبسم کے یہاں ہوئی۔ اسکولی تعلیم سینٹ زیوئر ہائی اسکول، ممبئی میں ہوئی اور اعلٰی تعلیم میٹھی بائی کالج ممبئی میں ہوئی۔

شیخ کا فلمی کیریئر 1997ء میں چاچی 420 سے شروع ہوا جس میں انہوں نے کمل ہاسن کے ساتھ کام کیا۔ فلم میں انہوں نے بھارتی کا کردار نبھایا جو گھر کی بیٹی تھی۔ عامر خان کی جانب سے تیار گردہ فلم میں گیتا پھوگٹ کا رول کیا اور ساتھ ہی عامر کے ساتھ کام بھی کیا۔ ان کی پسندیدگی میں رقص، پڑھنا، مصوری اور تصویر کشی شامل ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Meet Aamir Khan's Wrestler Daughters"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Dangal girl Fatima Sana Shaikh turns up the heat in a swimsuit!
  3. https://www.imdb.com/name/nm0760778/bio?ref_=nm_ov_bio_sm