فکری ملکیت
Appearance
فکری ملکیت یا ملکیتی حقوق دانش وہ اصطلاح ہے جو ذہن کی تخالیق پر سرکار کی طرف سے عطا کردہ قانونی اجارہ داری کی طرف اشارہ کرتی ہے، جس میں شامل ہیں فنکارانہ اور تجارتی اور ارتباطی قانون کے میدان۔[1] فکری ملکیت کے قانون کے تحت، مالکان غیر جسمی اثاثوں پر کچھ بلا شرکت غیرے حقوق حقوق بخشے جاتے ہیں، جیسا کہ موسیقی، ادب اور فنکار پارے؛ دریافتیں اور ایجادیں؛ اور الفاظ، فقرے، علامتیں اور طرحبندیاں۔ فکری ملکیت کی عام اقسام میں شامل ہیں حقوقِ نقل، نشانِ تجارہ، سند ایجاد، صنعتی طرحبندی حقوق اور کچھ دائرہ عدل میں تجارتی راز۔
زبردستی
[ترمیم]امریکا کی طرف سے بیسویں صدی کے آخر سے تمام ممالک سے اپنے باشندوں اور اداروں کے فکری ملکیت طاقت کے زور پر زبردستی منوانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔[2]
- ے فکری ملکیت کی حفاظت کو اختیار کیا اور ویپو (WIPO-OMPI)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Intellectual Property Licensing: Forms and Analysis, by Richard Raysman, Edward A. Pisacreta and Kenneth A. Adler. Law Journal Press, 1999–2008. ISBN 973-58852-086-9 [ضرورت تصدیق]
- ↑ "US Blocking Costa Rican Sugar From US Markets Unless It Agrees To Draconian IP Laws Citizens Don't Want"۔ ٹیک ڈرٹ۔ 18 جنوری 2010ء
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|pmd=
(معاونت) والوسيط غير المعروف|seperator=
تم تجاهله (معاونت)