رچرڈ سٹالمان
ظاہری ہیئت
| رچرڈ میتھیو سٹالمین | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Richard Matthew Stallman) | |
رچرڈ سٹالمین 2014
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Richard Matthew Stallman) |
| پیدائش | 16 مارچ 1953ء نیویارک شہر، نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا |
| رہائش | بوسٹن |
| قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
| دیگر نام | rms, St. iGNUcius (avatar) |
| نسل | یہودی [1] |
| آنکھوں کا رنگ | بھورا |
| مذہب | Atheist[2] |
| رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
| مناصب | |
| صدر | |
| برسر عہدہ 1985 – 2019 | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (dropped out in 1975)[حوالہ درکار] |
| تعلیمی اسناد | بی اے ،پی ایچ ڈی |
| پیشہ | صدر Free Software Foundation |
| مادری زبان | انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][4]، ہسپانوی ، فرانسیسی ، انڈونیشیائی زبان |
| شعبۂ عمل | آزاد سافٹ ویئر |
| ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
| وجہ شہرت | Free software movement، GNU، Emacs |
| کارہائے نمایاں | گنو ، گنو عمومی العوام اجازہ |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | www |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
رچرڈ میتھیو سٹالمین (انگریزی: Richard Matthew Stallman) (پیدائش 16 مارچ 1953ء) ایک یہودی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور آزاد سافٹ ویئر کے لیے سرگرم ہے، اس کو عموماً "rms" لکھا جاتا ہے۔ آزاد سافٹ ویئر کی تحریک کے ذریعہ رچرڈ سٹالمین کا مقصد یہ ہے کہ سوفٹویئرز اور کمپیوٹر پروگرامز اس انداز میں تقسیم ہوں کہ انھیں حاصل کرنے والے افراد ان سوفٹویئرز کو استعمال کرنے کے ساتھ، ان کا مطالعہ اور تقسیم و ترمیم میں آزاد ہوں۔ جو سافٹ ویئر ان مذکورہ آزادیوں سے متصف ہوں ان کے لیے آزاد سوفٹویئر کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
1983ء میں اس نے گنو منصوبہ کی بنیاد رکھی جس کا مقصد یونکس طرز کا آزاد آپریٹنگ سسٹم بنانا تھا۔ اس منصوبہ سے آزاد سوفٹویئر تحریک کی بنیاد پڑی اور اکتوبر 1985ء میں اس نے آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://archive.org/download/The_Basement_Interviews/Richard_Stallman_Interview.pdf
- ↑ "The Basement Interviews: Freeing the Code" (PDF)۔ ص 32۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-05-07
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb145029774 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/88459619
- ↑ https://www.eff.org/awards/past-winners — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2025
- ↑ MacArthur Fellows Program ID: https://www.macfound.org/fellows/class-of-1990/richard-m-stallman/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2025
| ویکی ذخائر پر رچرڈ سٹالمان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
[ترمیم]| رچرڈ سٹالمان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
| انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
| آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
| مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
| آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
- دفتری ویب سائٹ

- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر رچرڈ سٹالمان
- Essays on the Philosophy of the GNU Projectآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gnu.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، almost all written by Stallman
- Stallman's FSF blog
- Video and Audio presentations by Stallman
- Stallman's answers to 25 user-submitted questionsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ blog.reddit.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، one of many interviews, but this one is particularly long
- Richard Stallman Playlistآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mit.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)، مارچ 24, 2004, appearance on WMBR's Dinnertime Sampler radio show
- رچرڈ سٹالمان کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- انٹرنیٹ آرکائیو پر رچرڈ سٹالمان کی کاوشیں
زمرہ جات:
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از جون 2011ء
- انٹرنیٹ آرکائیو کے روابط پر مشتمل مضامین
- 1953ء کی پیدائشیں
- آزاد سافٹ ویئر پروگرامر
- آزاد سافٹ ویئر کی شخصیات
- امریکی بلاگرز
- امریکی کمپیوٹر پروگرامرز
- امریکی ملحدین
- امریکی یہود
- ایمیکس
- بقید حیات شخصیات
- بورڈ آف ڈائرکٹرز آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن کے اراکین
- پروگرامنگ زبان ساز افراد
- رفقاء میک آرتھر
- سائنس فکشن کے پرستار
- مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے فضلا
- فعالیت پسند برائے حق اشاعت
- فلک موسیقاران
- گنو شخصیات
- لسپ شخصیات
- لینکس شخصیات
- مصنوعی ذہانت کے محققین
- نامزدشدگان برائے گریس مورے ہاپر اعزاز
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- یہودی ملحدین
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- یہودی سائنس دان
- 16 مارچ کی پیدائشیں
- نیو یارک سٹی کی شخصیات
- امریکی کمپیوٹر سائنسدان
- امریکی فعالیت پسند
- امریکی لاادری
- فعالیت پسند
- کمپیوٹر سائنسدان
- گلوکار-نغمہ نگار
- امریکی ہمدرد عوام
- نیو یارک شہر کے سائنس دان
- امریکی شخصیات
- اوپن سورس


