فہرست یورپی ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست یورپی ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ 2011 کے مطابق ہے۔ اس کی معلومات برٹش پیٹرولیم کی روداد 2012 عالمی توانائی کے اعداد و شمار کا جائزہ (Statistical Review of World Energy) سے لی گئی ہیں۔

ممالک[ترمیم]

درجہ ملک / علاقہ پیداوار کوئلہ
(ملین ٹن)
کل کا
حصہ (%)
 دنیا 7,695.4 100
Flag of یورپی اتحاد یورپی اتحاد 576.1 4.2
1 Flag of روس روس 333.5 4.0
2 Flag of جرمنی جرمنی 188.6 1.1
3 Flag of پولینڈ پولینڈ 139.2 1.4
4 Flag of قازقستان قازقستان 115.9 1.5
5 Flag of یوکرین یوکرین 86.8 1.1
6 Flag of ترکی ترکی 77.2 0.4
7 Flag of چیک جمہوریہ چیک جمہوریہ 57.9 0.5
8 Flag of یونان یونان 57.5 0.2
9 Flag of سربیا سربیا 39.1[1] 0.5
10 Flag of بلغاریہ بلغاریہ 37.1 0.2
11 Flag of رومانیہ رومانیہ 35.5 0.2
12 Flag of استونیا استونیا 20.6[1] 0.3
13 Flag of مملکت متحدہ برطانیہ 18.3 0.3
14 Flag of بوسنیا و ہرزیگووینا بوسنیا و ہرزیگووینا 12.8[1] 0.2
15 Flag of مجارستان مجارستان 9.6 0.1
16 Flag of جمہوریہ مقدونیہ مقدونیہ 7.8[1] 0.1
17 Flag of ہسپانیہ ہسپانیہ 6.6 0.1
18 Flag of سلووینیا سلووینیا 5.0[1] 0.1

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست ممالک بلحاظ پیداوار کوئلہ

حوالہ جات[ترمیم]