فیصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل
صنفمذکر
اصل
لفظ/نامعرب
معنیفیصلہ کرنے والا
اصل علاقہجزیرہ نما عرب

فیصل ایک عربی نام ہے۔ یہ نام عربوں میں خاصا مشہور ہے۔ اس نام کی مشہور شخصیات میں سعودی عرب کے مقتول بادشاہ شاہ فیصل گذرے ہیں۔

فیصل نام کے حامل مشہور مدلولات حسب ذیل ہیں۔

شخصیات[ترمیم]

  • فیصل بن حسین: عراق اور شام (1885-1933)،  عرب بغاوت کے دوران لیڈر تھے
  • فیصل دوم: عراق (1935 – 1958)،  مملکت عراق کا آخری  بادشاہ
  • فیصل بن عبدالعزیز آل سعود: سعودی عرب (1906ء – 1975)، تیسرے سعودی فرمانروا
  • فیصل عبد الرحمن عبد اللہ الدخیل: (انتقال 2004ء)، سعودی عرب کے مشتبہ دہشت گرد۔
  • فیصل الدخیل: (پیدائش 1957ء) کویتی فٹ بالر
  • فیصل الداواش: سعودی عرب کے اخوانی رہنما
  • فیصل الوارابی: (پیدائش 1948)، صومالی سیاست دان
  • فیصل بیزین : (پیدائش 1964)، تیونسی اداکار
  • فیصل بن ترکی: (1913-1864)، مسقط اور اومان کے سلطان
  • فیصل فیصل: (پیدائش 1980ء)، عراقی کنکال سلائیڈر
  • فیصل ہوار: (پیدائش 1963)، صومالی انجینئر اور کاروباری
  • فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود: (1785-1865)  دوسری سعودی ریاست کے دوسرے حکمران
  • فیصل اقبال: (پیدائش 1981)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
  • فیصل اسلام: (پیدائش 1978 ء)، برطانوی بنگلہ دیشی معاشیات کے ایڈیٹر اور چینل 4 نیوز کے نامہ نگار
  • فیصل جیلانی عويس‎: (پیدائش 1987)، صومالی تکوونڈو پریکٹیشنر
  • فیصل قریشی: (ٹیلی ویژن شخصیت)، پاکستانی ٹی وی اداکار ڈائریکٹر اور مصنف
  • فیصل رحمان: پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار
  • فیصل سیف: (پیدائش 1976)، بھارتی فلم ڈائریکٹر
  • فیصل شہزاد: (پیدائش 1979)، 2010 ٹائمز اسکوائر کار بم دھماکے کے لیے ذمہ دار دہشت گرد
  • فیصل مسعود: پاکستانی اینڈوکوینولوجیسٹ.
  • فیصل خان: بھارت، (پیدائش: 30 جنوری 1999)، بھارتی اداکار اور ڈانس انڈیا ڈانس اور جھلک دکھلا جا کے فاتح۔
  • فیصل خان: (پیدائش: 3 اگست 1966)، بھارتی اداکار اور عامر خان کے بھائی
  • فیصل کٹی: بھارتی وکیل و مصنف
  • فيصل بن مساعد بن عبد العزيز آل سعود: (پیدائش: 18 جون 1975)، سعودی شہزادہ اور بادشاہ فیصل بن عبد العزیز کا قاتل۔

علاقے[ترمیم]

فلم[ترمیم]

  • فیصل (فلم): بھارت کی ایک آنے والی فلم جس کا نام رباعی سے بدل کر فیصل رکھا گیا۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔