مندرجات کا رخ کریں

فیصل بن سلمان آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہزادہ فیصل بن سلمان
شہزادہ
شہزادہ فیصل بن سلمان
مدینہ صوبے کے گورنر
14 جنوری، 2013 سے تاحال
پیشروعبدلعزیز بن ماجد
نے مقرر کیاشاہ عبداللہ
مکمل نام
فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز بن عبدالرحمن السعود
خاندانآل سعود
والدشاہ سلمان
والدہسلطانہ بنت ترکی السدیری
پیدائش (1970-12-25) 25 دسمبر 1970 (عمر 53 برس)
ریاض، سعودی عرب

فیصل بن سلمان آل سعود ( عربی: فيصل بن سلمان آل سعود فیصل بن سلمان آل سعود ؛ پیدائش 25 دسمبر، 1970ء) سعودی خاندان کے رکن اور سعودی عرب کے صوبہ مدینہ کے گورنر ہیں۔