قاضی عسکر مصطفیٰ عزت آفندی
Appearance
قاضی عسکر مصطفیٰ عزت آفندی | |
---|---|
خط نستعلیق میں سورہ فاتحہ - مصطفیٰ عزت آفندی کی خطاطی
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1801ء [1][2] توسیا [3] |
وفات | سنہ 1876ء (74–75 سال)[1][2] استنبول |
مدفن | توپ خانہ [3] |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | عبد المجید اول [3] |
پیشہ | خطاط ، نی نواز ، نغمہ ساز ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی |
درستی - ترمیم |
قاضی عسکر مصطفیٰ عزت آفندی (پیدائش: 1801ء – وفات: 16 نومبر 1876ء) عثمانی خطاط تھے۔
ابتدائی حالات
[ترمیم]مصطفیٰ عزت آفندی 1801ء میں توسیا میں پیدا ہوئے۔[4]
وفات
[ترمیم]مصطفیٰ عزت آفندی نے 75 سال کی عمر میں 16 نومبر 1876ء کو استنبول میں فوت ہوئے۔
نگارخانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/kazasker-mustafa-izzet/past-auction-results — بنام: Kazasker Mustafa Izzet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Mustafa İzzet — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T060595 — بنام: Mustafa İzzet
- ^ ا ب پ https://doi-org.wikipedialibrary.idm.oclc.org/10.1093/gao/9781884446054.article.T060595
- ↑ "Kazasker Mustafa İzzet Efendi - Kalem Güzeli"۔ 2009-10-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-28