لو شن
لو شن | |
---|---|
(روایتی چینی میں: 魯迅) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روایتی چینی میں: 周樹人) |
پیدائش | 25 ستمبر 1881ء [1][2][3][4][5][6][7] شاوشنگ [8] |
وفات | 19 اکتوبر 1936ء (55 سال)[9][10][1][2][3][5][6] شنگھائی [8] |
وجہ وفات | سل |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | شنگھائی (11 اپریل 1933–19 اکتوبر 1936)[11][12] |
شہریت | چنگ سلطنت (25 ستمبر 1881–1912) جمہوریہ چین (1912–19 اکتوبر 1936) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مضمون نگار [13]، شاعر [13]، ادبی نقاد [13][14]، ماہرِ اسپرانٹو ، مترجم [14][13]، ناول نگار ، نقاد ، مصنف [13][14]، افسانہ نگار |
مادری زبان | چینی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی ، انگریزی ، جرمن ، روسی ، اسپرانٹو ، کلاسیکی چینی ، چینی زبان [10][15] |
ملازمت | جامعہ پیکنگ |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1927)[16] |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
لُو شُن (25 ستمبر 1881ء – 19 اکتوبر 1936ء)[17] چینی ادیب چھوؤ شُو رَن (周樹人) کا قلمی نام ہے۔ 20 وی صدی کے ادب میں ایک اہم کردار ادا کرنے والے لو شن روایتی اور کلاسیکی چینی میں لکھنے والے ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ مترجم، ادبی نقاد،شاعر، ڈیزائنر ، مدیر اور مقالہ نگار بھی تھے لیکن اپنی مختصر کہانیوں کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں؛ ان کی کتابوں کا ترجمہ ایک درجن سے زائد زبانوں میں ہو چکا ہے۔ خاص طور پر ان کی ایک کتاب “ایک پاگل کی ڈائری” بہت زیادہ مقبول ہے۔لوشن کو 1930 میں شنگھائی کی دائیں بازو کے ادیبوں کی لیگ کے سربراہ کے خطاب سے بھی نوازے گئے۔
زندگی
[ترمیم]لوشن صوبہ چھ شیانگ کے شہر شاؤسنگ میں پیدا ہوئے۔ غربت و افلاس کے باوجود لوشن کے گھرانے میں تعلیم کو بہت اہمیت دی جاتی تھی اور لکھنے پڑھنے پر زور دیا جاتا تھا۔ بارہ سال کی عمر میں لوشن کی ماں انھیں لے کر اپنے میکے چلی گئی اور یوں لوشن اپنے ننھیال میں رہنے لگے؛ ان کے دادا کو جیل میں بند کر دیا گیا تھا۔ 1898–1899 کے دوران میں وہ چھی ائن نان جہاجی اکادمی میں تعلیم حاصل کرتے رہے۔ سال 1902 میں لی شن ونگ حکومت کے وظیفے پر طب مغرب کی تعلیم حاصل کرنے جاپان چلے گئے۔جاپان میں انھوں نے ٹوکیو شہر سے چھپنے والے ایک کمیونسٹ رسالے حہ نان کے لیے لکھنا شروع کر دیا۔[18]
سال 1909 میں لوشن اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر جاپان سے واپس چین آگئے۔ چین واپسی کے بعد لوشن نے ہانگ چھوؤ اور شاؤ شنگ یونیورسیٹیوں میں پڑھانا شروع کر دیا۔وزارت تعلیم میں انھیں خاصا رسوخ حاصل ہو گیا۔ انھیں نن جانگ میں تعینات کیا گیا لیکن بعد میں وزارت نے انھیں بیجنگ بھیج دیا جہاں وہ 1912 سے لے کر 1926 تک رہے۔
نمونہ کلام
[ترمیم]جب جرنیل قتل کرتے ہیں ،
ڈاکٹروں کو بچانا پڑتا ہے،
بہت سوں کی موت کے بعد،
کچھ کو قبر کے منہ سے نکال لیا جاتا ہے،
مگر اس سے نقصان کم نہیں ہوتا،
افسوس !
(بے نام نظم 1931ء)
وفات
[ترمیم]سال 1933 میں لوشن کو ٹی بی ہو گئی اور تین سال اس مرض میں مبتلا رہنے کے بعد 1936 میں انتقال کر گئے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lu-Xun — بنام: Lu Xun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wd67qm — بنام: Lu Xun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?205905 — بنام: 魯迅 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/9115 — بنام: Lu Xun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lu-xun — بنام: Lu Xun — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Lu Xun — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T052562 — بنام: Lu Xun
- ↑ عنوان : Artists of the World Online — https://dx.doi.org/10.1515/AKL — Artists of the World ID: https://www.degruyter.com/document/database/AKL/entry/_zz081665/html — بنام: Xun Lu
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Лу Синь
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Лу Синь
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11913415x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.frommers.com/destinations/shanghai/attractions/lu-xun-park-and-memorial-hallformer-residence-of-lu-xun
- ↑ https://www.frommers.com/destinations/shanghai/attractions/lu-xun-park-and-memorial-hallformer-residence-of-lu-xun
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/126961 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/150690 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/53491043
- ↑ https://m.thepaper.cn/newsDetail_forward_9505090
- ↑ "魯 迅 - 橫眉冷對千夫指 俯首甘為孺子牛"۔ http://teacher.whsh.tc.edu.tw/huanyin/mofa/l/mofa_lushung.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ teacher.whsh.tc.edu.tw (Error: unknown archive URL).
- ↑ "Lu Xun (1881–1936)"۔ http://www.kirjasto.sci.fi/luxun.htm آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kirjasto.sci.fi (Error: unknown archive URL).
- 1881ء کی پیدائشیں
- 25 ستمبر کی پیدائشیں
- 1936ء کی وفیات
- 19 اکتوبر کی وفیات
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- لو شن
- فضلاے جامعہ پیکنگ
- چینی ادبی نقاد
- بیسویں صدی کے فلسفی
- ثقافتی ناقدین
- معاشرتی ناقدین
- معاشرتی فلاسفہ
- جدید چینی شاعری
- جمہوریہ چین کے شعرا
- بیسویں صدی کے چینی مؤرخین
- بیسویں صدی کے چینی ناول نگار
- بیسویں صدی کے چینی شعرا
- بیسویں صدی کے چینی مترجمین