ماریہ میمن
Jump to navigation
Jump to search
ماریہ میمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1986 (عمر 34–35 سال) |
قومیت | پاکستانی قوم |
عملی زندگی | |
پیشہ | Pakistani newscaster |
دور فعالیت | 2008-تا حال |
درستی - ترمیم ![]() |
ماریہ میمن ایک نیوز کاسٹر، ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔ وہ پاکستانی چینل جیو نیوز کے ساتھ منسلک رہیں۔[1][2]
ولادت[ترمیم]
2 جون 1986ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں،
عملی زندگی[ترمیم]
ہمدرد یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہیں، ماریہ میمن نے 2008ء میں جیو سے وابستگی اختیار کی، 24 جنوری 2015ء کو ٹی وی چینل جیو نیوز کو چھوڑ دیا اور بول نیوز سے منسلک ہو گئیں، بعد ازاں اے آر وائی نیوز سے بطور اینکر پرسن وابستہ ہوئیں،
شادی[ترمیم]
12 فروری2017ء کو معروف نیوز اینکر ماریہ میمن پیا گھر سدھار گئیں ، ان کی شادی سی ایس ایس کے ٹاپر عمر ریاض کے ساتھ انجام پائی،
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Maria Memon". profilepk.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014.
- ↑ "Quick-bits with vivacious Maria Memon-Aiming high! | Geo Vision". geovision.geo.tv. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2014.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1986ء کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت MARIA MEMON
- Twitter username ویکی ڈیٹا کی طرح
- اے آر وائے نیوز کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بول نیٹورک کی شخصیات
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی خواتین صحافی
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی ٹی وی اینکرز
- پاکستانی ٹی وی صحافی
- جیو ٹی وی کی شخصیات
- خواتین ٹیلی ویژن صحافی
- سندھی شخصیات
- میمن شخصیات