مندرجات کا رخ کریں

محمد بن نوح جندیشاپوری فارسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد بن نوح جندیشاپوری فارسی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش گندی شاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 933ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
کنیت ابو حسن
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
نسب الجندیشاپوری
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

ابو حسن جندیشاپوری فارسی آپ حدیث نبوی کے راوی ہیں۔ آپ نے حصول علم کے لیے دمشق ، مصر اور بغداد کے سفر کیے۔ آپ جندیشاپور میں پیدا ہوئے اور ذوالقعدہ سنہ 321ھ میں وفات پائی۔ [1] [2]

روایت حدیث

[ترمیم]

حسن بن عرفہ، شعیب بن ایوب الصرفینی اور ہارون بن اسحاق حمدانی سے روایت ہے۔ راوی: الدارقطنی، ابوبکر بن شازان، ابو حفص بن شاہین، اور عیسیٰ الوزیر۔

جراح اور تعدیل

[ترمیم]

ابو سعید بن یونس نے کہا: حافظ ثقہ ، ثبت ہے۔حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے۔ ابن حجر عسقلانی نے کہا ثقہ ہے۔ الدارقطنی نے کہا: ثقہ مامون ہے ، میں نے اس کی کتابوں سے زیادہ مستند اور بہتر کتابیں نہیں دیکھی ہیں۔ [1][3]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 321ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثامنة عشر - محمد بن نوح- الجزء رقم15"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 7 تشرين الثاني 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020 
  2. "موسوعة الحديث : محمد بن نوح بن عبد الله"۔ hadith.islam-db.com۔ 4 آب 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020 
  3. "موسوعة الحديث : محمد بن نوح بن عبد الله"۔ hadith.islam-db.com۔ 4 آب 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2020