محمد زاہد درانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد زاہد درانی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد زاہد درانی ،ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

محمد زاہد درانی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PK-24 مردان-II سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 12,302 ووٹ حاصل کیے اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار کو شکست دی۔ [1] مارچ 2018 میں، ان پر 2018 کے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگایا گیا تھا۔ جس کے بعد عمران خان نے انھیں پارٹی سے نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے انھیں اپنا موقف بیان کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کیا۔ [2] اپریل 2018 میں، انھوں نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  2. "PTI chairman names and shames party members who 'sold votes' in Senate polls"۔ The Dawn۔ April 18, 2018۔ April 28, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ