مرزاپور (ٹی وی سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرزاپور
اداکار علی فضل
پنکاجھ ترپاٹھی
وکرانت میسی
دیندو شرما
ایشا تلوار
شریا پلگاؤںکر
راسیکا ڈوگل
وجے ورما
کلبھوشن کاربند
راجیش تائیلنگ
شیویتا ترپاٹھی
شاہنواز پردھان
امت سیل
شاجی چودھری
شیبا چڈھا
ہرشتا گوہر
منو رشی
پریانشو پینیالی
میگھنا ملک   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ایکشن سیریز   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایگزیکٹو پروڈیوسر ریتیش سدوانی ،  فرحان اختر   ویکی ڈیٹا پر (P1431) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹوڈیو
ایکسل انٹرٹینمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P272) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
آئی ریل اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt6473300  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرزاپور ایک بھارتی ہنگامہ خیز ویب سیریز ہے جس کو ایمازون پرائم ویڈیو پر جاری کیا گیا۔ اس سیریز کو ایکسل انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا۔[1] اس سیریز کو مرزاپور، جونپور، اعظم گڑھ، غازی پور، لکھنؤ، رائے بریلی، گورکھپور اور وارانسی میں شوٹ کیا گیا۔ سیریز کی کہانی اتر پردیش کے علاقے پوروانچل کے مافیا پر مبنی ہے۔[2] سیریز کا پہلا سیزن 16 نومبر، 2018ء کو جاری ہوا اور 9 اقساط پر مشتمل تھا۔[3] دوسرے سیزن کو 22 اکتوبر، 2020ء کو جاری کیا گیا جس میں 10 اقساط تھی۔[4]

سیریز کو آئی ایم ڈی بی پر 8.4 کی ریٹنگ ملی ہے۔ مرزاپور کا شمار بھارت کی بہترین ویب سیریز میں کیا جاتا ہے۔ انسائیڈ ایج اور بریتھ کے بعد یہ سیریز ایمازون پرائم ویڈیو کی تیسری اوریجنل بھارتی سیریز تھی۔ پنکج ترپاٹھی، [5] دویندو شرما، علی فضل، ویکرانت میسی، شویتا ترپاٹھی، شریا پلگونکر، راسیکا دگل، ہرشیتا گور اور کلبھوشن کھربندا نے اہم کردار ادا کیے۔[6][7][8]

کردار[ترمیم]

  • پنکج ترپاٹھی بطور اکھنڈانند ترپاٹھی عرف کالین بھیا؛ مرزاپور کے باہوبلی اور ایک طاقت ور بزنس مین
  • علی فضل بطور گووند پنڈت عرف گڈو پنڈت
  • دویندو شرما بطور پھولچند ترپاٹھی عرف منا بھیا؛ کالین بھیا کا بیٹا
  • کلبھوشن کھربندا بطور ستیانند ترپاٹھی عرف باؤجی؛ کالین بھیا کے والد
  • راسیکا دگل بطور بینا ترپاٹھی؛ کالین بھیا کی دوسری بیوی اور منا کی سوتیلی ماں
  • ویکرانت میسی بطور ونے پنڈت عرف ببلو پنڈت؛ گڈو کا بھائی
  • شریا پلگونکر بطور سویٹی گپتا؛ پرشورام کی بڑی بیٹی اور گڈو کی بیوی
  • شویتا ترپاٹھی بطور گجگامنی گپتا عرف گولو؛ پرشورام کی چھوٹی بیٹی
  • راجیش تیلنگ بطور راماکانت پنڈت؛ گڈو اور ببلو کے والد
  • شیبا چڈھا بطور وسودھا پنڈت؛ گڈو اور ببلو کی ماں
  • ہرشیتا گور بطور ڈمپی پنڈت؛ گڈو اور ببلو کی بہن
  • شاجی چوہدری بطور مقبول خان؛ کالین بھیا کا وفادار
  • آصف خان بطور بابر خان؛ مقبول کا بھانجا اور گڈو کا وفادار
  • ابھیشیک بینرجی بطور سبودھ عرف کمپاؤنڈر؛ منا کا دوست
  • Brahma Mishra as Lalit,(infamously known as lodu lalit, khargosh) Munna Bhaiya's right-hand man (سیزن 1-2,مر گیا)
  • Shahnawaz Pradhan as Superintendent of Police Parshuram Gupta, Golu and Sweety's father (سیزن 1-تاحال)
  • Paritosh Sand as Chief Minister (CM) Surya Pratap Yadav (سیزن 2,مر گیا)
  • Pramod Pathak as J.P. Yadav, younger brother of Chief Minister Surya Pratap Yadav (سیزن 1-تاحال)
  • Shubrajyoti Barat as Rati Shankar Shukla: Bahubali of Jaunpur (سیزن 1,مر گیا)
  • Anjum Sharma as Sharad Shukla, Rati Shankar and Shakuntala's son (سیزن 1-تاحال)
  • میگھنا ملک as Shakuntala Shukla, Rati Shankar's wife and mother of Sharad(سیزن 2-تاحال)
  • Anil George as Lala; father of Shabnam and the maker and seller of افیون۔ (سیزن 1-تاحال)
  • Amit Sial as Senior Superintendent of Police Ram Sharan Maurya, Special Officer assigned to Mirzapur (سیزن 1-2,مر گیا)
  • ایشا تلوار as Madhuri Yadav Tripathi, Surya's daughter, Munna's wife (سیزن 2-تاحال)
  • Shernavaz Jijina as Shabnam: Lala's daughter (سیزن 1-تاحال)
  • Lilliput as Devdatt 'Dadda' Tyagi: Bharat and Shatrughan's father and Geeta's husband.He is a dealer of alcohols and stealed motors illegally and a powerful man of Bihar. (سیزن 2-تاحال)
  • Vijay Varma as Bharat Tyagi and Shatrughan Tyagi(مر گیا)، Dadda Tyagi and Geeta's twins (سیزن 2-تاحال)
  • Shrikant Verma as Mamaji, Dadda Tyagi's Brother-in-law and Geeta's brother (سیزن 2)
  • Alka Amin as Geeta Tyagi: Devdatt's wife and Bharat and Shatrughan's mother(سیزن 2-تاحال)
  • Neha Sargam as Saloni Tyagi: Bharat's wife and Dadda's daughter in law (سیزن 2-تاحال)
  • Manu Rishi as Police IG Vishudanand Dubey (سیزن 1-تاحال)
  • Santosh Bhokare as Police Officer Pandey
  • Prashansa Sharma as Radhiya: Tripathi family's house help who was assaulted by Munna and later Satyanand.(سیزن 1-تاحال)
  • Mukesh Bhatt as Haseena
  • Priyanshu Painyuli as Radheshyam 'Robin' Agarwal (سیزن 2-تاحال)
  • Dibyendu Bhattacharya as Doctor (سیزن 2)
  • Rohit Tiwari as PA Anand (سیزن 2-تاحال)
  • Anangsha Biswas as Zarina a night stand later PA of JP (سیزن 1-تاحال)
  • Himant Kapadia as Imran Alam aka chacha (سیزن 1-2,مر گیا)
  • Nitin Mahesh Joshi as Raja: the male servant of Tripathi family who had sex with Beena and caught red-handed by Satyanand who punished and then ousted him from Tripathi Kothi. (سیزن 1-2,مر گیا)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Move over Sacred Games, Mirzapur memes are now the rage"۔ The Indian Express۔ 2 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2019 
  2. "Decoding the women of Mirzapur: Why Vashudha, Golu and Beena stand out in the web series" 
  3. "Mirzapur: Amazon Prime Video reveals banner of upcoming series starring Shweta Tripathi, Ali Fazal"۔ FirstPost۔ 17 جولائی 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2018 
  4. "Mirzapur 2 – Release Date Announcement | Amazon Original"۔ www.youtube.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2020 – YouTube سے 
  5. "Pankaj Tripathi debuts on Instagram with Mirzapur 2 teaser: Internet welcomes Kaleen Bhaiya" (بزبان انگریزی)۔ بھارت Today۔ 16 نومبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2020 
  6. "Amazon's 'Mirzapur': A Formidable Kaleen Bhaiyya In New Poster"۔ TheQuint۔ 22 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018 
  7. "Mirzapur Introduces Irfan Memon In The New Teaser"۔ Mid Day۔ 17 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2018 
  8. "Mirzapur teaser: Pankaj Tripathi, as Kaleen, sounds menacing"۔ Times Now۔ 10 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018