مرینہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارینہ خان
معلومات شخصیت
پیدائش (1962-12-26) دسمبر 26, 1962 (عمر 61 برس)
پشاور، صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ ہدایت کار، تخلیق کار، اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرینہ خان (ولادت: 26 دسمبر 1962ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ، ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ہیں۔[1] مارینہ 1980ء کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔[2] ان کے ٹیلی ویژن شوز میں تنہائیاں (1986ء)، دھوپ کنارے (1987ء)، نجات‎ (1993ء) اور تنہا (1997ء) شامل ہیں۔ مارینہ خان نے 2000ء کی دہائی کے وسط میں فلمی دنیا چھوڑ دی اور پھر تنہائیاں نئے سلسلے (2012ء) سے واپسی کی جو 1986ء کی تنہائیاں کا سیکوئل (sequel) تھا۔ مرینہ خان نے اپنی فلمی شروعات 2016ء میں فلم لالا بیگم‎ میں اہم کردار سے کیا تھا۔[3]

ابتدائی زندگی اور خاندان[ترمیم]

مارینہ خان 26 دسمبر 1962ء کو پاکستان کے خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پیدا ہوئیں۔[4] ان کے والد رحمت خان ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والے ایک پشتون خاندان سے تھے، جب کہ ان کی والدہ انا رحمت انگریزی نژاد کی تھیں لیکن وہ پشاور میں رہنے لگی تھیں۔ مارینہ ٹانک کے نواب قطب الدین خان کی پوتی ہیں۔[5] ان کے والد نے پاک فضائیہ میں ملازمت کرتے تھے اور مارینہ کے خاندان کو ملازمت کی ذمہ داری کے حساب سے تقریبا ہر دو سال بعد منتقل ہونا پڑتا تھا۔[1]

فلمو گرافی[ترمیم]

فلم[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹ
1996ء فرار نتاشا ٹیلی فلم[6]
1999ء ابا، اماں اور علی میشا ٹیلی فلم[6]
2016ء لالا بیگم‎ مہر/ لالا بیگم‎
2017ء پنجاب نہیں جاؤں گی ریستوراں میں خاتون خاص ظہور
2018ء نامعلوم افراد 2 سونا (پیری کی والدہ)
2018ء پرواز ہے جنون ثانیہ کی والدہ
2018ء ہم چلے آئے نصرت ٹیلی فلم
2019ء Parey Hut Love خود [7]
2019ء سپر اسٹار (فلم) لیلیٰ خان [8]
2020ء یارا وے اعلان ہونا باقی [9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Personality Profile"۔ PTV۔ 08 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2017 
  2. "Eleven ignored dramas of Marina Khan"۔ The Nation۔ November 17, 2017۔ 07 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  3. "Morning inspiration!"۔ Aurora Magazine (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  4. "SHAREEF SHOW MAREENA KHAN" 
  5. Rewind with Samina Peerzada (2019-07-18)، Marina Khan | The Stories Of Tanhaiyan and Dhoop Kinare | Part I | Rewind With Samina Peerzada، اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2019 
  6. ^ ا ب
  7. Maliha Rehman (7 January 2019)۔ "Parey Hut Love is a lighthearted love story with lots of subliminal layers, says Asim Raza"۔ Dawn Images۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 
  8. "Mahira Khan, Bilal Ashraf's on-screen chemistry in 'Superstar's latest track is leaving fans awestruck"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2019 
  9. DAWN Staff (2019-09-19)۔ "Sami Khan's Yaara Vey is coming out soon"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2019