مفاتیح الجنان (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مفاتیح الجنان ایک کتاب ہے۔ محدث قمی یعنی اہل تشیع کے مشہور عالم اور محدث شیخ عباس قمی کی بہت مشہور تالیف ہے۔ اس کی اشاعت کروڑوں کی تعداد میں ہے۔

اس میں روزانہ، ماہانہ اور سالانہ دعاؤں نیز خاص مناسبات اور شخصیات سے متعلقہ اعمال اور دعائیں اور ان کے پڑھنے کے طریقے مذکور ہیں۔ یہ کتاب دنیا بھر کے ہر شیعہ گھرانے میں ضرور ہوتی ہے۔

اردو میں اس کتاب کا ترجمہ پہلے مولانا اختر عباس نجفی نے کیا تھا۔ پھر اس کے متعدد ترجمے ہوئے جن میں سے زیادہ مشہورآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کیا جس کی لاکھوں کی تعداد میں اشاعت ہو چکی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]