مقپون خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مقپون خاندان سکردو میں مقپون خاندان حکومت کی بنیاد ابراہیم شاہ نے رکھی جس کا دورِ حکومت 1190ء تا 1220ء تک کا ہے۔ ابراہیم شاہ کشمیر میں پیدا ہوا تھا۔ مقپون خاندان نے آئندہ 700 سال تک حکومت کی۔ مقپون خاندانِ حکومت کی حدود موجودہ گلگت ایجنسی، چترال اور لداخ سے ملتی تھیں۔