مندرجات کا رخ کریں

ملائیشیا میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ملائیشیا معیاری وقت سے رجوع مکرر)

ملائیشیا معیاری وقت (Malaysia Standard Time) ایم ایس ٹی (MST) {مالے: Waktu Piawai Malaysia‏, WPM) یا ملائیشیا وقت (Malaysia Time) ایم وائی ٹی (MYT)) ملائیشیا کا معیاری وقت ہے جو گرینوچ معیاری وقت اور متناسق عالمی وقت سے 8 گھنٹے آگے ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]