منسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
منسی
پیدائش باب 48 کے مطابق یعقوب نے منسی اور افرائیم کو برکت دی۔
پیدائش باب 48 کے مطابق یعقوب نے منسی اور افرائیم کو برکت دی۔

معلومات شخصیت
والد یوسف[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ آسِناتھ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی

منسّؔی یا منسؔے (عبرانی: מְנַשֶּׁה ؛ مطلب: بھولنے والا) یوسف کا بڑا بیٹا جو مصر میں پیدا ہوا۔[2] یعقوبؔ نے اُسے اور اُس کے چھوٹے بھائی کو اپنے بیٹے قرار دیا اور پیشینگوئی کی کہ افرائیم، منسّؔی سے بڑا ہوگا۔[3] منسی کا ایک بیٹا مکیر تھا۔[4] اور اُسی کی اولاد سے منسی کا قبیلہ بنا۔ 1 تواریخ باب 7 آیت 14 کے مطابق منسی کے ایک اور بیٹے کا نام اسری ایل تھا۔ لیکن گنتی باب 26 آیت 30 میں اسری ایل اور اُس کی اولاد مکیر کے بیٹے جلعاد کے بیٹوں میں شمار ہوئی۔ ممکن ہے کہ 1 تواریخ باب 7 آیت 14 کا یہ مطلب ہو گا کہ اسری ایل منسی کا پوتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 فصل: 41 — باب: 51
  2. پیدائش باب 41 آیت 51
  3. پیدائش باب 48 آیت 5، 19
  4. پیدائش 50:23