موسیٰ الموسوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
موسیٰ الموسوی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1930  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
نجف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1978 (47–48 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لاس اینجلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت نهضت آزادی ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
جامعہ تہران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ فلسفی،  ماہرِ عمرانیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ بغداد،  جامعہ طرابلس،  ہارورڈ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
تحریک اصلاح شیعت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر

موسیٰ الموسوی (پیدائش: 1930ء، نجف) ایک ایرانی شیعہ اصلاح پسند شیعہ مصنف، پروفیسر اور فلسفی تھے۔ آپ نے فلسفہ اور اصلاح شیعیت پر کئی کتابیں لکھیں۔ آپ سید ابوالحسن اصفہانی کے پوتے تھے۔

تعلیم[ترمیم]

نجف میں ولادت ہوئی اور ابتدائی تعلیم وہاں ہی کی جامعہ سے حاصل کی اور اجتہاد کے موضوع پر فقہ اسلامی پر ایم اے کی سند لی۔ 1955ء میں جامعہ تہران سے اسلامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی، 1959ء میں جامعہ پیرس سے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی۔

تدریس[ترمیم]

1960ء سے 1962ء تک جامعہ بغداد میں اقتصاد اسلامی کے پروفیسر رہے۔ 1968ءسے 1978ء تک جامعہ بغداد میں اسلامی فلسفہ کے پروفیسر ہے۔ اور 1973 سے 1974ء تک جامعہ ہالہ (جرمنی) اور جامعہ طرابلس، لیبیا میں مہمان پروفیسر رہے۔ 1975ء سے 1976ء تک جامعہ ہارورڈ، امریکا میں ریسرچ پروفیسر رہے۔ 1978ء میں لاس انجلس میں مہمان پروفیسر گئے۔ آخری عمر میں 1979ء میں مغربی امریکا میں المجلس الاسلامی الاعلیٰ کے منتخب صدر نشین رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • اصلاح شیعیت

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]