تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کیا آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ یہ دونوں جرابی کٹھ پتلی صارفین ہیں؟ صارف:BootNet اور صارف:Faizhaider123- کیونکہ صارف:BootNetنے صارف:Faizhaider123 کے صفحے میں ترمیم کی ہیں اور دونوں صفحہ زید پور میں غیر معروف نام شامل کر رہے ہیں--

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میرے خیال سے اس کے لئے ویکیپیڈیا:صارف پڑتال ہونا چاہیے۔ انگیریزی میں ہم اسے چیک-یوزر کہتے ہیں، جو صارفین کے آئی۔پی ایڈرس وغیرہ چیک کرتا ہے۔ بدقسمی سے فی الحال اردو ویکی پر یہ صارفی حق کسی کے پاس نہیں۔

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مجھے لگا شاید یہ طاہر صاحب کے پاس ہے-- بحر حال یہ ہمارے پاس ہونا چاہیے ضروری ہوتا ہے--

Aafi (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی۔ یہ صارفی حق کسی مامورین اداری یا منتظم کی جانب سے نہیں ملتا بلکہ ویکیپیڈیا:مجلس مصالحت کی جانب سے ملتا ہے۔ ہمارے ہاں اس کا کیا حساب ہے۔ خدا جانے۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ماضی میں میں اور شعیب بھائی اس کے لیے درخواست کر چکے ہیں لیکن تب یہ کہہ کر منع کر دیا گیا تھا کہ اردو ویکیپیڈیا پر کچھ خاص تعداد میں فعال صارفین موجود نہیں اس لیے اردو ویکیپیڈیا کو یہ سہولت دینے کی ضرورت نہیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

یہ دونوں بلا شک و شبہ ایک ہی صارف ہیں۔

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پھر آگے کا کام مکمل کیا جائے -

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اگر کوئی تخریب کاری ہو رہی ہے تو پابندی لگائی جا سکتی ہے لیکن اگر صرف عمومی ترامیم ہیں تو انہیں یہ کہا جا سکتا ہے کہ آپ صرف ایک ہی صارف استعمال کریں۔ ماضی میں بھی کئی ایسی مثالیں ہیں جو بعد میں عمدہ صارف بنے۔ لیکن منع کرنا ضروری ہے۔ پابندی اگلے مرحلہ میں ہونا چاہیے کیونکہ کئی مرتبہ نئے صارفین اس بات سے آگاہ ہی نہیں ہوتے،

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میں نے صارف کے تبادلۂ پر لکھا تھا لیکن شاید غور نہیں کیا انہوں نے - اب آئی پی سے زید پور میں ترمیم ہو رہی ہے -

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

تنبیہ کر دی گئی ہے اگر اب بھی کوئی ترمیم ہو تو دنوں صارفی ناموں پر پابندی لگا دیں پھر دیکیں گے کہ صاحب کیا کہتے ہیں۔

Abdullah lal (تبادلۂ خیالشراکتیں)

معذرت کے ساتھ مگر آپ اور TheAfi صارفین کو کافی پریشان کر رہے ہیں،آپ بغیر وارننگ کے صفحات کو حذف کر کے ویکیپیڈیا پر کونسا احسان کر رہے ہیں۔۔۔۔

Suji Khan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ٹھیک کہا جناب

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

شکریہ- امید ہے اب وہ جناب ایک ہی کھاتہ استعمال کریں گے-

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اگر کوئی جواب نہیں آتا تو صارف:BootNet پر پابندی عائد کر دیں کیونکہ یہ دوسرا کھاتہ ہے۔

Faizhaider123 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سلام علیکم،

زیدپور کے معروف علماء کرام کے نام درج کرنا ہے اس کے لیے کیا کرنا ہوے گا مہربانی کرکے بتائیں۔

خدا حافظ،

فقط و سلام

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

فیضان صاحب آپ نے جس کتاب یا ویب سائٹ سے علماء کرام کے بارے میں معلومات حاصل کی ہے تو ان کا حوالہ شامل کر دیں-- ویسے بھی بہت سارے علماء کرام جن کو ہم جانتے ہیں کہ معروف ہیں اور ان کے بارے میں آن لائن یا کتاب میں کچھ نہیں ملتا ہے تو ان کو غیر معروف ہی کہا جاتا ہے-

Faizhaider123 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

میری نظر میں زیدپور کے کچھ علماء کرام ہیں جن کا حوالہ موجود ہے، مثلاً یوٹیوب، مضمون، یا linkedin پر نام موجود ۔ کیا وہ حوالہ میں لگا سکتے ہیں۔


یا ہم آپ کو حوالہ دے دیں تو آپ ہی درج کر دیں تو سب سے بہتر ہوۓ گا۔

شکریہ۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

ویکیپیڈیا کے لیے معروف ہونا ضروری ہے۔ حوالہ جات مستند ذرائع کے ہونا چاہیے۔ فیس بک، linkedin، بلاگ یا دیگر سوشل میڈیا کے حوالے مستند نہیں جو کہ ممکنہ طور پر خود ساختہ ہو سکتے ہیں۔

"جرابی کٹھ پتلی؟" کا جواب دیں