موہنی حمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ریڈیو پاکستان کی سابق براڈ کاسٹر۔ اداکارہ۔ موہنی داس کے نام سے نوجوانی میں ریڈیو پر کام شروع کیا تھا اور پینتیس برس تک ریڈیو پاکستان لاہور سے بچوں کے ہفتہ وار پروگرام میں آپا شمیم کا کردار بناہنے کے علاوہ انھوں نے برسوں تک ہر شام بچوں کو کہانی بھی سنائی۔امتیاز علی تاج کے معروف کھیل ستارہ میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اہلِ ریڈیو نے بجا طور پر بلبلِ نشریات کا خطاب دیا۔ آخری عمر میں امریکا میں مقیم رہیں جہاں مئی 2009 میں ان کا انتقال ہو گیا۔