مچھلی پٹنم
Appearance
మచిలీపట్టణం Masulipatam | |
---|---|
شہر | |
کونیرو سینٹر، مچھلی پتنم کا تجارتی مرکز | |
عرفیت: بندر | |
ملک | ![]() |
ریاست | آندھرا پردیش |
Region | ساحلی آندھرا |
ضلع | Krishna |
حکومت | |
• MP | Konakalla Narayana |
رقبہ | |
• کل | 26.67 کلومیٹر2 (10.3 میل مربع) |
بلندی | 14 میل (46 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 170,008 |
• کثافت | 6,875/کلومیٹر2 (17,810/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 521 xxx |
رمز ٹیلی فون | 91-8672 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP-16 |
مچھلی پٹنم (انگریزی: Machilipatnam) بھارت ریاست آندھرا پردیش، کرشنا ضلع کا ایک شہر ہے۔ چونکہ یہ شہر ساحلی شہر ہے اس لیے اسے “بندر“ بھی کہتے ہیں۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]مچھلی پٹنم کا رقبہ 26.67 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 170,008 افراد پر مشتمل ہے اور 14 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]یہ علاقہ ایک دور میں نوابوں کی حکمرانی میں تھا، ان حکمران نوابوں کو مچھلی پٹنم نواب بھی کہا کرتے تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Machilipatnam"
|
|