مکی ٹی وی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مکی ٹی وی، تاریخی موضوعات پر بنائے جانے والے ڈراموں اور فلموں کو بہترین اردو میں پیش کرنے والا، پاکستان کا سوشل میڈیا پر موجود ایک مشہور چینل ہے۔ مکی ٹی وی کی بنیاد رکھنے والے افراد، محمد مکی اور محمد ابوبکر صدیق (علی یار خان) ہیں۔

سوشل میڈیا دو مختلف میڈیمز پر مشتمل پلیٹ فارم ہے۔اس کا ایک حصہ پرسنل اور دوسرا پبلک ہے۔ اول الذکر میڈیم ذاتی پیغام رسانی کے لیے ہوتا ہے جبکہ موُخرالذکر میڈیم پر کوئی بھی اپنی رائے کا اظہار کر سکتا ہے جبکہ ہر شخص اس رائے سے اتفاق یا اختلاف کرنے کا حق رکھتا ہے۔ اس کی مثال فیس بک اور میسنجر ہے۔

مکی ٹی وی
ملکپاکستان
نیٹ ورکمکی ٹی وی نیٹ ورک
ہیڈ کوارٹرلاہور
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکمحمد مکی
روابط
ویب سائٹhttps://makkitv.co

مقاصد[ترمیم]

مکی ٹی وی کی اہم ترین خوبی یہ ہے کہ اس ادارے میں قومی زبان پر عبور رکھنے والے افراد کو شامل کیا گیا ہے۔۔ لہذا مکی ٹی وی کا ہر پروجیکٹ اردو زبان کی خدمت کرتا نظر آتا ہے۔

مکی ٹی وی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسا مواد پیش کر سکے جس میں قابلِ اعتراض مناظر ہرگز نہ ہوں تاکہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ہر مذہب و ثقافت سے منسلک لوگ، مکی ٹی وی کے پیش کیے گئے مواد کو بلا جھجک دیکھ سکیں، سن سکیں اور اس سے سیکھ سکیں۔

مکی ٹی وی 2019 کی ابتدا میں شروع کیا گیا اور اب تک کامیابی کے کئی زینے عبور کر کے اپنا ایک مقام بنا چکا ہے، الحمد للّٰہ۔

مکی ٹی وی مستقبل میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لیے مزید قدم اٹھانے جا رہا ہے اور باقاعدہ طور پر ایک ٹی وی چینل کی طرح اپنی نشریات شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

مکی ٹی وی کی بنیاد رکھنے والے افراد، محمد مکی اور محمد ابوبکر صدیق (علی یار خان) ہیں جبکہ اب مکی ٹی وی ایک ادارے یا کمپنی کی صورت اختیار کر چکا ہے۔

دریلش ارطغرل غازی[ترمیم]

دریلیش ارطغرل: ترکی کے پہلے قومی ٹیلی ویژن اسٹیشن، ٹی آرٹی 1 کی جانب سے دریلش ارطغرل کے نام سے ایک ٹی وی سیریز تیار کی گئی ، جو سلطنت عثمانیہ کے بانی، غازی عثمان خان کے والد کی زندگی پر مشتمل ہے۔۔ یہ ڈراما اپنی شاندار کہانی، ہدایت کاری اور اداکاری کے علاوہ شاندار اسلامی روایات دکھانے کی وجہ سے ساری دنیا میں بے حد مشہور ہوا اور بے انتہا پسند کیا گیا۔ یہ سیریز پانچ سیزن پر محیط ہے ،سیریز کا پہلا سیزن 26 اقساط پر مشتمل ہے جبکہ پہلے سیزن کی نشریات کا آغاز 10 دسمبر 2014 کو ہوا اور اختتام 17 جون 2015 کو ہوا۔

سیریز کا دوسرا سیزن 35 اقساط پر مشتمل ہے اور اس کی نشریات کا آغاز 30 ستمبر 2015 جبکہ اختتام 8 جون 2016 کو ہوا۔سیریز کا تیسرا سیزن 30 اقساط پر مشتمل ہے اور اس کی نشریا ت کا آغاز 26 اکتوبر 2016 جبکہ اختتام 14 جون 2017 کو ہوا۔ سیریز کا چوتھا سیزن

30 اقساط پر مشتمل ہے اور اس کی نشریات کا آغاز 25 اکتوبر 2017 کو ہوا جبکہ اختتام 6 جون 2018 کو ہوا، اس سیریز کا پانچواں اور آخری سیزن 29 اقساط پر مشتمل ہے اور اس کا آغاز 7 نومبر 2018 کو ہوا جبکہ اختتام 29 مئی 2019 کو ہوا۔

اس سیریز کو ترکش زبان میں فلمایا گیا ہے اور مختلف چینلز نے اس سیریز کو دیگر زبانوں میں متن (سبٹائٹلز) کے ساتھ نشر کیا، جن میں سرفہرست عربی ،انگریزی ،اردو اور ہندی زبان ہیں۔

مکی ٹی وی نے اس سیریز کو اردو متن (سبٹائٹلز ) کے ساتھ پیش کیا ۔

سیزن کی تفصیل
سیزن نمبر تاریخ نشریات نشریات کا اختتام اقساط کی تعداد ترکش زبان نیٹ ورک اردو متن نیٹ ورک
1 10 دسمبر 2014 17 جون 2015 26 ٹی آر ٹی 1 مکی ٹی وی[1]
2 30 ستمبر 2015 8 جون 2016 35
3 26 اکتوبر 2016 14 جون 2017 30
4 25 اکتوبر 2017 6 جون 2018 30
5 7نومبر 2018 29 مئی 2019 29
سیزن 1 کی اقساط کا احاطہ
سیریز قسط نمبر سیزن نمبر ہدایت کار تحریر تاریخ نشریات
1 1 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 15 اپریل 2017
2 2 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 17 دسمبر 2014
3 3 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 24 دسمبر 2014
4 4 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 7 جنوری 2015
5 5 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 14 جنوری 2015
6 6 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 21 جنوری 2015
7 7 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 28 جنوری 2015
8 8 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 4 فروری 2015
9 9 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 18 فروری 2015
10 10 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 25 فروری 2015
11 11 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 4 مارچ 2015
12 12 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 11 مارچ 2015
13 13 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 18 مارچ 2015
14 14 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 25 مارچ 2015
15 15 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 1 اپریل 2015
16 16 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 8 اپریل 2015
17 17 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 15 اپریل 2015
18 18 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 22 اپریل 2015
19 19 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 29 اپریل 2015
20 20 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 6 مئی 2015
21 21 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 13 مئی 2015
22 22 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 20 مئی 2015
23 23 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 27 مئی 2015
24 24 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 3 جون 2015
25 25 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 10 جون 2015
26 26 محمد بوزداغ محمد بوزداغ 17 جون 2015
سیریز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر تاریخ نشریات
27 1 محمد بوزداغ محمد بوزداغ
28 2 محمد بوزداغ محمد بوزداغ
29 3 محمد بوزداغ محمد بوزداغ

کورولوش عثمان: ایک ترک تاریخی ڈراما ہے۔۔ یہ ڈراما سلطنت عثمانیہ کے بانی، غازی عثمان خان کی زندگی پر فلمایا گیا ہے۔۔ یہ ڈراما پوری دنیا میں بیحد مشہور ہوا۔

مکی ٹی وی نے یہ ڈراما انتہائی شاندار اور بہترین اردو کے ساتھ پیش کیا ہے۔

سیزن 1 کی اقساط کا احاطہ
سیزیز قسط نمبر سیزن قسط نمبر قسط کا عنوان ہدایت کار تحریر تاریخ نشریات ترکی میں دیکھنے والوں کی تعداد (میلین)
1 1 سلطنت عثمانیہ متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 20 نومبر 2019 13.43
2 2 سلطنت کے قیام کا وقت متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 27 نومبر 2019 8.98
3 3 سلطنت کی طاقت متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 4 دسمبر 2019 7.91
4 4 وطن کا مطلب متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 11 دسمبر 2019 14.46
5 5 وطن کے رکھوالے متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 18 دسمبر 2019 12.13
6 6 وطن اور گھر متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 25 دسمبر 2019 13.78
7 7 سلطنت کا قیام متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 8 جنوری 2020 14.46
8 8 سلطنت کا مقصد متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 15 جنوری 2020 9.6
9 9 انصاف متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 5 فروری 2020 13.57
10 10 امن و سلامتی متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 12 فروری 2020 12.71
11 11 ترک متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 19 فروری 2020 14.24
12 12 عثمان متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 26 فروری 2020 16.87
13 13 وطن متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 4 مارچ 2020 13.21
14 14 شکست متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 11 مارچ 2020 12.2
15 15 فتح متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 18 مارچ 2020 17.8
16 16 وطن کے متوالے متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 25 مارچ 2020 15.41
17 17 سلطنت کی مٹی متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 1 اپریل 2020 10.44
18 18 جدو جہد متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 22 اپریل 2020 9.92
19 19 آزادی کی جستجو متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 29 اپریل 2020 13.43
20 20 حکمت و دانائی متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 6 مئی 2020 7.45
21 21 جانثار متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 13 مئی 2020 17.51
22 22 جہاد متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 20 مئی 2020 11.48
23 23 عدل وانصاف متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 27 مئی 2020 13.47
24 24 سلامتی متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 3 جون 2020 12.46
25 25 آزادی کی جدوجہد متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 10 جون 2020 13.81
26 26 ایثار و قربانی متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 17 جون 2020 10.2
27 27 آزادی متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 24 جون 2020 11.41
سیزن 2 کی اقساط کا احاطہ
سیزیز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر تاریخ نشریات ترکی میں دیکھنے والوں کی تعداد (میلین)
28 1 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 7 اکتوبر 2020 15
29 2 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 14 اکتوبر 2020 13.2
30 3 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 21 اکتوبر 2020 12.1
31 4 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 28 اکتوبر 2020 14.2
32 5 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 4 نومبر 2020 13
33 6 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 11 نومبر 2020 12.4
34 7 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 18 نومبر 2020 11.5
35 8 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 25 نومبر 2020 14
36 9 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 2 دسمبر 2020 13.3
37 10 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 9 دسمبر 2020 14.2
38 11 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 16 دسمبر 2020 11
39 12 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 23 دسمبر 2020 12.3
40 13 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 30دسمبر 2020 12.5
41 14 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 6 جنوری 2021 13
42 15 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 20 جنوری 2021 12.5
43 16 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 27 جنوری 2021 12.8
44 17 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 4 فروری 2021 13
45 18 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 10 فروری 2021 12
46 19 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 17 فروری 2021 14
47 20 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 24 فروری 2021 14
48 21 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 3 مارچ 2021 12
49 22 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 10مارچ 2021 10
50 23 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 17 مارچ 2021 11
51 24 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 24 مارچ 2021 12
52 25 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 31 مارچ 2021 11.3
53 26 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 7 اپریل 2021 13.5
54 27 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 14 اپریل 2021 14
55 28 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 21اپریل 2021 12.3
56 29 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 28 اپریل 2021 11.6
57 30 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 5 مئی 2021 12
58 31 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 12 مئی 2021 14
59 32 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 19 مئی 2021 11.3
60 33 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 26 مئی 2021 11.4
61 34 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 2 جون 2021 12.2
62 35 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 9 جون 2021 12.1
63 36 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 16 جون 2021 13
64 37 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 23 جون 2021 14
سیزن 3 کی اقساط کا احاطہ
سیزیز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر تاریخ نشریات
65 1 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 6 اکتوبر 2021
66 2 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 13 اکتوبر 2021
67 3 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 20 اکتوبر 2021
68 4 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 27 اکتوبر 2021
69 5 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 3 نومبر 2021
70 6 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 10 نومبر 2021
71 7 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 17نومبر 2021
72 8 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 24 نومبر 2021
73 9 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 1 دسمبر 2021
74 10 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 8دسمبر 2021
75 11 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 15 دسمبر 2021
76 12 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 22 دسمبر 2021
77 13 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 29 دسمبر 2021
78 14 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 19 جنوری 2022
79 15 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 26 جنوری 2022
80 16 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 2 فروری 2022
81 17 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 9 فروری 2022
82 18 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 16 فروری 2022
83 19 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 23فروری 2022
84 20 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 2 مارچ 2022
85 21 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 9مارچ 2022
86 22 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 16 مارچ 2022
87 23 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 23 مارچ 2022
88 24 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 30 مارچ 2022
89 25 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 6 اپریل 2022
90 26 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 13 اپریل 2022
91 27 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 20اپریل 2022
92 28 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 27 اپریل 2022
93 29 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 11 مئی 2022
94 30 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 18 مئی 2022
95 31 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 25 مئی 2022
96 32 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 1 جون 2022
97 33 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 8 جون 2022
98 34 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 15 جون 2022
سیزن 4کی اقساط کا احاطہ
سیزیز قسط نمبر سیزن قسط نمبر ہدایت کار تحریر تاریخ نشریات ترکی زبان اردو متن کے ذرائع
99 1 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 5 اکتوبر 2022 نشر یات کی تاریخ اقساط تک رسائی کا زیعہ
06 ستمبر 2022 مکی ٹی وی
100 2 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 12 اکتوبر 2022 13 اکتوبر 2022 مکی ٹی وی
101 3 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 19 اکتوبر 2022 20 اکتوبر 2022 مکی ٹی وی
102 4 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 26 اکتوبر 2022 27 اکتوبر 2022 مکی ٹی وی
103 5 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 9 نومبر 2022 10 نومبر 2022 مکی ٹی وی
104 6 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 16 نومبر 2022 17نومبر 2022 مکی ٹی وی
105 7 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 23 نومبر 2022 24 نومبر 2022 مکی ٹی وی
106 8 متین گؤنے محمد بوزداغ،اتیلا انگن،اصلی زینب پیکر بوزداغ،اوزان بدر 23 نومبر 2022 24 نومبر 2022 مکی ٹی وی
  • ایانش بیوک سلجوکلو

ایانش بیوک سلجوکلو یا پھر سلجوقیوں کا عروج:

یہ ایک ترک تاریخی ڈراما ہے جس میں سلجوقی سلطان ملک شاہ اور ان کے فرزند ارجمند، احمد سنجار کی زندگی پر بنایا گیا ایک شاہکار ڈراما ہے۔

الپ ارسلان: بیوک سلجوکلو یا الپ ارسلان ایک عظیم سلجوقی: یہ ڈراما سلطان الپ ارسلان کی زندگی پر بنایا گیا ہے۔۔ سلطان الپ ارسلان نے سلجوقی سلطنت کی بنیاد تو نہیں رکھی تھی مگر اسے بامِ عروج تک ضرور پہنچایا تھا۔۔ عروج کے اس سفر میں 1071 میں یورپی عیسائیوں سے ملاذکرت میں ہونے والی جنگ، اہم تاریخی واقعہ اور سنگ میل سمجھاتی ہے۔

  • اسم سزلار

اسم سزلار (بے نام لوگ): یہ ترک ڈراما دہشت گردوں کے خلاف خفیہ کارروائیوں پر مشتمل ہے۔

مکی ٹی وی یہ ڈراما پیش کر رہا ہے۔

  • ماورا

ماورا: یہ ڈراما ترکی میں بنایا گیا ہے اور اس کا موضوع ایک مسلمان صوفی اور شاعر ہیں۔۔ یعنی حاجی احمد یسوی (haci ahmed yesevi) ۔

مکی ٹی وی نے بہترین اردو کے ساتھ پیش کیا ہے۔

  • فلنتا مصطفی

فلنتا مصطفی[2]: ڈراما سلطنت عثمانیہ کے ایک خفیہ جاسوس کی سلطنت کی خدمت پر مشتمل اہم کارروائیوں پر بنایا گیا ہے۔

مکی ٹی وی نے ترکی زبان سے بہترین انداز کے ساتھ اردو میں پیش کیا ہے۔

  • قبرص میں کہیں کسی روز

قبرص میں کہیں کسی روز: بحیرہ روم کے قریب موجود قبرص میں ہونے والی جنگ پر بنایا گیا ڈراما ہے۔۔ جس میں جنگ کی وجوہات ، جنگ کے دوران کے حالات اور پھر قبرص کے مقامی لوگوں کے دفاع پر گفتگو کرتی کہانی فلمائی گئی ہے۔۔ یہ ایک دلچسپ اور بہترین ڈراما ہے۔

مکی ٹی وی نے اردو زبان میں یہ ڈراما پیش کیا ہے۔

تشکیلات: ترکی کی خفیہ تنظیم کے ایسے آپریشنز پر مشتمل ڈراما ہے جس میں ترکی کے جاسوس ۔۔ ہالیووڈ اور سی آئی اے کی طرح، بے خوف و خطر دنیا کے ہر کونے میں اپنے ملک کے خلاف بُنی جانے والی سازشوں کو بے نقاب اور ختم کرتے نظر آ رہے ہیں۔

بہترین ایکشن سیریز ہے۔

مکی ٹی وی نے یہ ڈراما خوبصورت اردو میں پیش کیا ہے۔

سلطان محمد فاتح[3]: سلطنت عثمانیہ کے سلطان اور قسطنطنیہ کو فتح کرنے والے عظیم الشان انسان ، سلطان محمد فاتح کی زندگی پر روشنی ڈالتا سسپنس اور ایکشن سے بھرپور باکمال ڈراما ہے۔

مکی ٹی وی نے یہ شاندار ڈراما دربار جیسی اعلیٰ ادبی اردو زبان میں پیش کیا ہے۔

کوت العمارہ:

کوت العمارہ: پہلی جنگ عظیم کے دوران جب عثمانی سلطنت اور برطانوی سامراج آمنے سامنے آئے اور ایک تاریخی جنگ ہوئی، اسی دوران برطانوی افواج کو ، عثمانی سلطنت کے ایک غیر مشہور علاقے کوت العمارہ میں انتہائی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ ڈراما برطانوی افواج کی ناکامی کی وجوہات پر روشنی ڈالتا ہے اور عثمانی سپاہیوں کی کامیابی کو دکھاتا ہے۔

ایکشن، سسپنس اور محبت کی شاندار کہانیوں پر مشتمل یہ ڈراما اپنے وقت میں بے انتہا مشہور ہوا اور ہر جگہ پسند کیا گیا۔

مکی ٹی وی نے یہ ڈراما بامحاورہ اردو کے ساتھ پیش کیا ہے۔

  • داستان

داستان: سینکڑوں سالوں قبل قائم کی گئی پہلی ترکمان سلطنت یا بادشاہت کے موضوع پر بنایا گیا ڈراما ہے۔

یہ ڈراما ایکشن، محبت اور سسپنس سے بھرپور ہے، اداکاری، ہدایتکاری اور کہانی، یعنی ہر لحاظ سے پرفیکٹ ڈراما ہے۔

مکی ٹی وی یہ ڈراما بہترین اور بامحاورہ اردو کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔

  • توز کوپران:

توز کوپران: بچوں کے لیے بنایا گیا ڈراما ہے۔۔ اس ڈرامے میں بچوں کی دلچسپی کی ہر چیز شامل کی گئی ہے ساتھ ہی ساتھ بچوں کی تربیت کرتا شاندار ڈراما ہے۔

مکی ٹی وی نے یہ ڈراما بہترین اردو میں پیش کیا ہے

جلال الدین خوارزمی

یہ ڈراما ازبکستان اور ترکی کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔۔ اور ڈراما کا موضوع سلطان جلال الدین خوارزمی ہیں۔۔ یہ عالم اسلام کی وہ واحد شخصیت ہیں جنھوں نے منگول سربراہ چنگیز خان کو ٹکر دی تھی اور اسے شکست کے دہانے پر پہنچایا تھا۔

اس ڈرامے میں سلطان جلال الدین خوارزمی کی زندگی دکھائی گئی ہے اور چنگیز خان کے ساتھ ان کی جنگوں میں ثابت قدمی کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مکی ٹی وی اس ازبکستانی ڈرامے کو بہترین اردو کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔

اہم فلمیں[ترمیم]

  • بھیڑیوں کی وادی

بھیڑیوں کی وادی، وطن: مئی 2016 میں، ترکی صدر رجب طیب اردوان کے خلاف ہونے والی فوجی بغاوت پر مشتمل فلم ہے۔۔ یہ فلم اس بغاوت کے پس پردہ تمام واقعات پر بات کرتی ہے۔

یہ ایکشن سیریز ہے اور مکی ٹی وی نے یہ سیریز بہترین اردو میں پیش کی ہے۔

  • جان فدا

جان فدا: دہشت گردوں کے خلاف کروائی کرنے والے فوجی دستے کی کہانی ہے۔۔ جس کے راستے میں بیحد مشکلات آئیں مگر وطن کے لیے جان ہتھیلی پر رہھ کر نکلنے والا یہ دستہ آخر کار کامیاب ٹھہرتا ہے۔

بنیادی طور پر یہ دستہ دہشت گردوں کے علاقے میں جہاز گر جانے کی وجہ سے زندہ بچ جانے والے پائلٹ کی تلاش میں جاتا ہے اور پھر ایک شاندار اور ایکشن۔سے بھرپور کہانی وجود میں آتی ہے۔

حقیقت واقعات سے ماخوذ واقعات پر مشتمل ڈراما ہے جسے مکی ٹی وی نے بہترین اردو کے ساتھ پیش کیا ہے۔

  • ترک آ رہے ہیں

، انصاف کی تلوار: سلطان محمد فاتح کی جانب سے حکم ملنے پر ۔ جان ہتھیلی پر رکھ کر ۔ ظالموں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے والے جانبازوں کی کہانی پر مشتمل فلم ہے۔

لاجواب قسم کے واقعات پر مشتمل اس فلم کو مکی ٹی وی نے  بہترین اردو میں پیش کیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ارشاد محمد (2022)۔ "مکی ٹی وی"۔ مکی ٹی وی۔ محمد ارشاد۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022 
  2. محمد ارشاد (2022)۔ "فلنٹا مصطفیٰ"۔ ویکیپیڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022 
  3. محمد ارشاد (2022)۔ "سلطان محمد فاتح"۔ ویکیپیڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022 

بیرونی روابط[ترمیم]