میکال ذوالفقار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میکال ذوالفقار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 جون 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میکال ذو الفقار (انگریزی:Mikal Zulfiqar, پیدائش 5 ستمبر 1981) ایک پاکستانی اداکار اور سابق ماڈل ہیں ۔ [1]> پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز میں زیادہ کام کیا .[2] چند بھارتی فلموں میں بھی کام کیا اور پاکستانی فلموں میں بھی.[3] 2015 میں ، انھوں نے بہترین اداکار (مقبول) ایوارڈ میں ہم ٹی وی ایوارڈز جیتا [4] لندن میں پیدا ہوئے ، بعد میں پاکستان منتقل ہو گئے اور اپنا کیریئر ایک ماڈل کے طور پر سن دو ہزار شروع کیا ۔، ابرار الحق کے ایک گانے سانو تیرے نال پیار ہو گیا کی ویڈیو میں کام کرنے سے مشہور ہوئے ۔ [5] [6][7] بالی ووڈ میں پہلی فلم گاڈ فادر کی . [8] وہ پاکستان ٹی وی انڈسٹریز میں ڈراما صائقہ (ڈرامہ) سے داحل ہوئے .

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ذو الفقار پیدا ہوئے 5 ستمبر 1981 میں لندن, برطانیہ میں اور چھ بہن بھائی ہیں. [9][10] بعد میں پاکستان لاہورمنتقل ہوئے اور لاہور لائسیوم اسکول میں تعلیم شروع کی .[11] اس کے علاوہ ، انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ماڈل کے طور پر شروع کر دیا .[12]

کیریئر[ترمیم]

کئی اشتہارات میں کام کرنے کے بعد میکال ذو الفقار نے ابرار الحق کے گانے سے شہرت پائی.

میکال ذو الفقار کی ایک بڑی وجہ شہرت یوفون کے مزاحیہ اشتہارات بھی ہيں ۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں کام نہيں کرنا چاہتے .[13]

گانے سے شہرت پانے کے بعد کچھ ڈراموں میں بھی کام کیا .

انھوں نے دبئی میں منعقدہ اپریل 2015ء کے ہم ٹی وی ایوارڈز میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا ۔ [14]

ذاتی زندگی[ترمیم]

میکال کا مکمل پیدائشی نام میاں محمد میکال پطرس عزیز ذو الفقار ہے

ان کے والد ایک ریٹائرڈ پاکستانی سفارت کار اور ان کی والدہ برطانوی ہیں۔ اس کے والدین میں جب علیحدگی ہوئی تب ذو الفقار 17 برس کے تھے ۔ ان کی دو بڑی بہنیں ہیں, جن میں سے ایک آسٹریلیا میں مقیم ہے، ایک چھوٹے بھائی جمال اندریس ذو الفقار ، جو ایک ممتاز تھیٹر اداکار لندن میں قیام پزیر ہیں،

میکال کا پہلا افئیر پاکستانی فلم اداکارہ زارا شیخ کے ساتھ رہا. بعد میں ذو الفقار نے ماڈل سارہ بھٹی سے 2012ء میں شادی کی ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

مارچ 2017ء ذو الفقار نے اعلان پر اپنے Facebook page پہ اعلان کیا کہ وہ اور سارہ بھٹی نے طلاق لے لی ہے .[15]

شہرت[ترمیم]

میکال کو ٹاپ ٹین خوبصورت حضرات میں شمار کیا جاتا ہے ۔[16] 2017 میں وہ سب سے زیادہ معاوضہ پانے والے ٹیلی ویژن اداکاروں میں سے تھے.[17]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. "I've never dreamt of being in Bollywood: Mikaal Zulfiqar - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-19۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2018 
  2. "Shehr-e-Zaat: A spiritual romance" (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018 
  3. "Mikaal speaks up on Na Band Na Baraati"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-15۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  4. Entertainment Desk (2015-04-10)۔ "HUM TV Awards 2015: 'Sadqay Tumhare' a clear winner"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  5. "Getting to know the handsome and talented Mikaal Zulfiqar" (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  6. "Mikaal Zulfiqar Biography Height & Girlfriend | biography"۔ biographybd.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  7. "Mikaal speaks up on Na Band Na Baraati"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-15۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  8. "Mikaal Zulfiqar Biography Height & Girlfriend | biography"۔ biographybd.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  9. "Mikaal Zulfiqar Biography Height & Girlfriend | biography"۔ biographybd.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  10. "Mikaal Zulfiqar – Biography, Age, Marriage, Divorce, Controversies, Dramas | Reviewit.pk"۔ Reviewit.pk | Pakistani Drama & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2017-06-05۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  11. "Mikaal Zulfiqar – Biography, Age, Marriage, Divorce, Controversies, Dramas | Reviewit.pk"۔ Reviewit.pk | Pakistani Drama & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal (بزبان انگریزی)۔ 2017-06-05۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  12. "Getting to know the handsome and talented Mikaal Zulfiqar" (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  13. "I've never dreamt of being in Bollywood: Mikaal Zulfiqar - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-19۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  14. "I've never dreamt of being in Bollywood: Mikaal Zulfiqar - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-19۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018 
  15. "A brush with death: Ayesha Omar, Azfar Rehman recount horrific car crash - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-01-28۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018 
  16. "Top 10 Highest Paid Pakistani Actors/Models 2017 | BestStylo.com"۔ www.beststylo.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018 
  17. "Top 10 Highest Paid Pakistani Actors/Models 2017 | BestStylo.com"۔ www.beststylo.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2018