نتن بوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نتن بوس
نتن بھارت کے 2013ء کے ڈاک ٹکٹ پر

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1897(1897-04-26)
دشت نگر, ہاوڑہ, بنگال پریزیڈنسی, برطانوی ہند (اب مغربی بنگال, بھارت)
وفات 14 اپریل 1986(1986-40-14) (عمر  88 سال)
کلکتہ, مغربی بنگال, بھارت
شہریت بھارت (15 اگست 1947–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہیمیندر موہن بوس  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ڈائریکٹر, سینماٹوگرافر, اسکرین رائٹر
دور فعالیت 1930–1972
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نتن بوس (26 اپریل 1897 - 14 اپریل 1986) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، سنیماٹوگرافر اور ملک کی فلم انڈسٹری کے سکرین رائٹر تھے۔ وہ کلکتہ میں پیدا ہوئے اور اسی شہر میں وفات پائی۔ 1930ء اور 1940ء کی دہائی کے اوائل میں اس نے نیو تھیٹرز کے ساتھ کام کیا جنھوں نے دو زبانوں میں فلمیں بنائیں: بنگالی اور ہندی دونوں میں۔ بعد میں وہ بمبئی چلے گئے اور بمبئی ٹاکیز اور فلمستان کے بینرز تلے ہدایت کاری کی۔

بھارتی فلموں میں پلے بیک سنگنگ کا پہلا استعمال 1935ء میں بوس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں ہوا: پہلی بنگالی فلم بھاگیہ چکر میں اور بعد میں اسی سال اس کے ہندی ریمیک دھوپ چھاؤن میں۔ ان کا سب سے مشہور کام گنگا جمنا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]