ندیم رازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ندیم رازی
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ندیم رازی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 3 جون 1966 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے کراچی یونیورسٹی سے بیچلر آف کامرس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

ندیم رازی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PS-121 کراچی-XXXIII سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2] ستمبر 2017 میں انھوں نے ایم کیو ایم چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "2013 Sindh Assembly election result" (PDF)۔ ECP۔ 28 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2018