نیاز ہمایونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیاز ہمایونی
(سندھی میں: نیاز ہمایوني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام مشتاق احمد
پیدائش 1 اپریل 1930ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع شکارپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جنوری 2003ء (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عرفیت نیاز ہمایونی
عملی زندگی
صنف شاعری، تحقیق، ترجمہ
پیشہ مترجم،  شاعر،  حکیم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی،  اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سندھی شاعری- قدیم و جدید شعرا
سندھ جی طبی تاریخ
دھرتی جا گیت
باب ادب

نیاز ہمایونی (پیدائش: یکم اپریل، 1930ء - وفات: 3 جنوری، 2003ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے نامور ادیب، شاعر، مترجم اور محقق تھے۔ Niyaz_humayoni_نياز_ھمايوني

حالات زندگی[ترمیم]

نیاز ہمایونی یکم اپریل، 1930ء کو گوٹھ ہمایوں، ضلع شکارپور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے[1][2]۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد تھا۔ ان کے شعری مجموعوں میں دھرتی جا گیت، سانیھ جی ساکھ، طبی کتب میں فرہنگِ جعفری، سندھ جی طبی تاریخ، مرتبہ کتب میںدیوان مفتون، سندھی شاعری-قدیم و جدید شعرا اور سندھ کے شہر ٹھٹہ کی مشہور فارسی تاریخ تاریخِ طاہری کا سندھی زبان میں ترجمہ شامل ہیں۔[1]

تصانیف[ترمیم]

شاعری[ترمیم]

  • دھرتی جا گیت
  • سانیھ جی ساکھ

طب[ترمیم]

  • فرہنگِ جعفری
  • سندھ جی طبی تاریخ

ترتیب و تحقیق[ترمیم]

  • دیوان مفتون
  • سندھی شاعری-قدیم و جدید شعرا

فارسی سے سندھی ترجمہ[ترمیم]

  • تاریخِ طاہری ( ٹھٹہ شہر کی تاریخ، مصنف: طاہر محمد نیسیانی ٹھٹوی)

وفات[ترمیم]

نیاز ہمایونی 3 جنوری، 2003ء کو انتقال کر گئے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]