وادیٔ سندھ
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو دریائے سندھ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
وادئ سندھ سے مراد دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے آس پاس کے میدانی علاقوں کو عرف عام میں "وادئ سندھ" کہا جاتا ہے۔ وادی سندھ ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں سے نکلنے والے دریاؤں سے سیراب ہوتی ہے اور ان پہاڑی سلسلوں کے جنوب میں واقع ہے۔ تقریباً پورا پاکستان وادی سندھ پر مشتمل ہے۔ زرخیز زمین، مناسب پانی اور موزوں درجۂ حرارت کی وجہ سے وادی سندھ زراعت اور انسانی رہائش کے لیے موزوں ہے۔ اسی وجہ سے انسان کی ابتدائی بستیاں وادی سندھ میں بسیں جو بالآخر وادی سندھ کی تہذیب (انگریزی: Indus valley civilization) کہلائیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]