مندرجات کا رخ کریں

وشنو دیو سائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Vishnu Deo Sai
Official portrait, 2023
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1964-02-21) 21 فروری 1964ء (62 سال)
جماعتبھارتیہ جنتا پارٹی
زوجیتKaushalya Sai (ش 1991ء)
والدین
  • Ram Prasad Sai (والد)
  • Jashmani Devi (والدہ)
 


وشنو دیو سائی (انگریزی:Vishnudeo Sai) (ولادت 21 فروری 1964ء) بھارت کے سیاست دان اور چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ہیں۔ وہ وزارت اعلی کی کرسی پر فائز ہونے والے پہلے قبائلی سیاست دان ہیں۔[1][2] وہ 2020ء تا 2023ء چھتیس گڑھ کے پارٹی صدر بھی رہ چکے ہیں۔ مودی کی پہلی وزارت میں وہ کابینہ بھارت کا حصہ تھے۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

21 فروری 1964ء کو وہ چھتیس گڑھ کے [جیش پور ضلع]] کے بگیہ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ وہیں سے انھوں نے ابتدائی تعلیم بھی حاصل کی۔

سیاسی سفر

[ترمیم]
  • 1980-98ء : رکن مدھیہ پردیش مجلس قانون ساز
  • 1999ء : رکن 13ویں لوک سبھا
  • 1999-2000ء : وزارت زراعت میں کئی کمیٹیوں کے رکن رہے۔
  • 2000-2004ء : رکن 14ویں لوک سبھا۔
  • 2009ء: رکن 15ویں لوک سبھا۔ لگاتار تیسری بار لوک سبھا کے رکن۔
  • 2014ء : رکن 16ویں لوک سبھا۔ چوتھی بار رکن لوک سبھا۔
  • 3 دسمبر 2023: رکن چھتیس گڑھ مجلس قانون ساز
  • 10 دسمبر 2023: وزیر اعلی، چھتیس گڑھ [3][4]

وزیر اعلی چھتیس گڑھ

[ترمیم]

بھارتیہ جنتا پارٹی نے پارٹی میٹینگ میں فیصلہ کیا کہ وشنو دیو سائیچھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلی ہوں گے۔

==حوالہ جات

  1. "Vishnu Deo Sai to be the 4th Chief Minister of Chhattisgarh: Sources". India Today (بزبان انگریزی). Retrieved 2023-12-10.
  2. Shubhomoy Sikdar (10 Dec 2023). "Tribal veteran Vishnu Deo Sai chosen as the new Chhattisgarh Chief Minister". The Hindu (بزبان بھارتی انگریزی). ISSN:0971-751X. Retrieved 2023-12-12.
  3. "Members : Lok Sabha"۔ 164.100.47.194
  4. "जानिए छत्तीसगढ़ के चौथे मुख्यमंत्री की सियासी सफ़र - Prachand Dhara" (بزبان امریکی انگریزی). 10 Dec 2023. Archived from the original on 2023-12-10. Retrieved 2023-12-10.