مندرجات کا رخ کریں

مودی کی پہلی وزارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نریندر مودی کی وزارت
بھارت اکیسویں وزارت
تاریخ تشکیل26 مئی 2014ء
افراد اور تنظیمیں
سربراہ حکومتنریندر مودی
صدر ریاستپرنب مکھرجی
رکن جماعتیںبھارتیہ جنتا پارٹی (این ڈی اے)
اکالی دل
شیو سینا
تیلگو دیشم پارٹی
لوک جن شکتی پارٹی
مقننہ میںاکثریت
تاریخ
انتخاباتبھارت کے عام انتخابات، 2014ء
مقننہ کی مدت5 سال
پیشروSecond ministry of Manmohan Singh
جانشینصاحب منصب

نریندر مودی کی وزارت (ہندی: नरेन्द्र मोदी का मंत्रिमण्डल) وزراء کی اس انجمن پر مشتمل ہے جو 7 اپریل تا 12 مئی 2014ء جاری رہنے والے عمومی انتخابات میں منتخب ہوئی۔ 16 مئی 2014ء کو ان انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا اور بعد ازاں سولہویں لوک سبھا کا قیام عمل میں آیا اور اس انجمن وزراء نے 26 مئی 2014ء کو اپنا دفتر سنبھالا۔ وزیر اعظم اور انجمن وزراء کے صدر نریندر مودی نے اعلان کیا کہ ان کی کابینہ مختصر اور "حکومت کم حکمرانی زیادہ" کے رہنما اصول پر قائم رہے گی۔[1]

نریندر مودی کی انجمن وزراء میں 7 خاتون وزراء بھی موجود ہیں، جن میں سے چھ خواتین کابینی وزیر کے عہدہ پر ہیں، بھارتی کی حکومتی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب خواتین کی اتنی بڑی تعداد کابینی وزارت کے منصب پر پہنچی ہے۔ اس سے قبل 2004ء تا 2009ء میں پہلی یو پی اے حکومت نے تین خواتین کو کابینی وزیر مقرر کیا تھا۔[2]

گیلپ جائزہ کے مطابق، 2014ء میں 63 فیصد بھارتیوں نے اپنے ملک کی قیادت کی تائید اور 23 فیصد نے مخالفت کی تھی۔ اس کے بالمقابل 2013ء کے اعداد و شمار کے مطابق 30 فیصد تائید اور 48 فیصد مخالفت تھی۔[3]

پس منظر

سولہویں لوک سبھا کی تشکیل کے لیے 2014ء کے عمومی انتخابات 7 اپریل سے 12 مئی تک نو مرحلوں میں مکمل ہوئے اور 16 مئی 2014ء کو ان کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ 20 مئی 2014ء کو بھارتی پارلیمان کے مرکزی ہال میں پی جے پی کی پارلیمانی نشست کا انعقاد ہوا جس میں پارٹی نے نریندر مودی کو اپنا رہنما منتخب کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے حلیف پارٹیوں کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی سے راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی اور 335 پارلیمانی اراکین کا معاونت نامہ پیش کیا اور حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا۔ بعد ازاں پرنب مکھرجی نے مودی کو وزیر اعظم منتخب کیا۔[4] 9 نومبر 2014ء کو مودی نے اپنی کابینہ میں ترتیب نو اور توسیع کی اور 21 نئے کابینی وزراء نے حلف اٹھایا۔[5]

تاریخ

وزیر اعظم نریندر مودی نے قلمدان وزارت سنبھالنے کے پہلے ہی ہفتہ میں نریپیندر مشرا کو اپنا پرنسپل سیکریٹری اور اجیت ڈوبھال کو قومی سیکیوریٹی مشیر مقرر کیا۔ نیز انھوں نے آئی اے ایس افسر اے کے شرما اور انڈین فاریسٹ سروس کے افسر بھرت لال کو وزیر اعظم کے دفتر میں جوائنٹ سیکریٹری مقرر کیا۔ یہ دونوں افسران گجرات میں بھی مودی انتظامیہ میں شامل تھے جب نریندر مودی وہاں کے وزیر اعلیٰ تھے۔[6]

نومبر 2014ء میں مجلس وزراء میں مزید چار کابینی وزراء، تین ریاستی وزراء (خود مختار چارج) اور چودہ ریاستی وزراء کو شامل کیا گیا، اس طرح وزارت میں وزراء کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی۔[7]

اراکین مجلس کی فہرست

مجلس وزراء میں قلمدان وزرات کی درج ذیل تقسیمیں ہیں:[8]

کابینی وزرا

[9]

کلید
  • † دفتر میں وفات
  • RES مستعفی
قلمدان وزارتوزیردر منصبترک منصبپارٹی
وزیر اعظم
Minister of Personnel, Public Grievances and Pensions
Department of Atomic Energy
Department of Space
All important policy issues and all other portfolios not allocated to any Minister.
 نریندر مودی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Home Affairs راج ناتھ سنگھ26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of External Affairs
وزارت بھارتی تارکین وطن، حکومت ہند
 سشما سوراج26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Finance ارون جیٹلی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
وزیر دفاع (بھارت) ارون جیٹلی26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 منوہر پاریکر9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Information and Broadcasting ارون جیٹلی9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
وزیر ریل (بھارت) D. V. Sadananda Gowda26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 سوریش پربھو9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Urban Development
Minister of Housing and Urban Poverty Alleviation
Minister of Parliamentary Affairs
 وینکائیا نائیڈو26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Road Transport and Highways
Minister of Shipping
 نتن گڈکری26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Law and Justice روی شنکر پرساد26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 D.V. Sadananda Gowda9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
وزیر برائے آبی وسائل، فروغ دریا و گنگا صفائی اوما بھارتی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Minority Affairs نجمہ ہپت اللہ26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Rural Development
Minister of Panchayati Raj
Minister of Drinking Water and Sanitation
 گوپیناتھ منڈے26 مئی 2014ء3 جون 2014ء[†]بھارتیہ جنتا پارٹی
 نتن گڈکری4 جون 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی[10]
 Birender Singh9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی[11]
Minister of Consumer Affairs, Food and Public Distribution رام ولاس پاسوان26 مئی 2014ءصاحب منصبلوک جن شکتی پارٹی
Minister of Micro, Small and Medium Enterprises کلراج مشرا26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Women and Child Development مینکا گاندھی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Chemicals and Fertilizers اننت کمار26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Communications and Information Technology روی شنکر پرساد26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Civil Aviation اشوک گجپتی راجو26 مئی 2014ءصاحب منصبتیلگو دیشم پارٹی
Minister of Heavy Industries and Public Enterprises Anant Geete26 مئی 2014ءصاحب منصبشیوسینا
Minister of Food Processing Industries ہرسمرت کور بادل26 مئی 2014ءصاحب منصبشرومنی اکالی دل
Minister of Mines
Minister of Steel
 نریندر سنگھ تومر26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Labour and Employment Narendra Singh Tomar26 مئی 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 بنڈارو دتاتریہ9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Tribal Affairs جوال اورام26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Agriculture Radha Mohan Singh26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Social Justice and Empowerment تھاور چند گہلوت26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Human Resource Development سمرتی ایرانی26 مئی 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister of Science and Technology Harsh Vardhan9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی
Minister Of Health and Family Welfare Harsh Vardhan4 جون 2014ء9 نومبر 2014ءبھارتیہ جنتا پارٹی
 جے پی نڈا9 نومبر 2014ءصاحب منصببھارتیہ جنتا پارٹی[12]

وزرائے مملکت

اطلاع : * کی علامت اس بات کی جانب اشارہ کرتی ہے کہ متعلقہ وزیر خود مختار چارج رکھتا ہے

بنڈارو دتاتریہLabour and Employment*
دھرمیندر پردھانPetroleum and Natural Gas*
G. M. SideshwaraHeavy Industries & Public Enterprises
گری راج سنگھMicro, Small & Medium Enterprises
Ravi AnandChemicals & Fertilizers
جینت سنہاFinance
Jitendra SinghDevelopment of North Eastern Region*، Prime Minister's Office, Personnel, Public Grievances & Pensions, Department of Atomic Energy, Department of Space
Haribhai Parthibhai ChaudharyHome Affairs
کرن ریجیجوHome Affairs
Krishan PalSocial Justice & Empowerment
NihalchandPanchayati Raj
نرملا سیتارمنCommerce and Industry*
مہیش شرماCulture*، Tourism*، Civil Aviation
منوج سنہاRailways
Mansukhbhai Dhanjibhai VasavaTribal Affairs
Mohanbhai Kalyanjibhai KundariyaAgriculture
مختار عباس نقویMinority Affairs, Parliamentary Affairs
پرکاش جاوڈیکرEnvironment, Forest and Climate Change,Minister of Information and Broadcasting
پیوش گویلPower*، Coal*، New and Renewable Energy*
Pon RadhakrishnanRoad Transport & Highways, Shipping
Rajiv Pratap RudySkill Development & Entrepreneurship*، Parliamentary Affairs
Rajyavardhan Singh RathoreInformation & Broadcasting
رام کرپال یادوDrinking Water & Sanitation
Ram Shankar KatheriaHuman Resource Development
Rao Inderjit SinghPlanning*، Defence
Raosaheb Dadarao DanveConsumer Affairs, Food and Public Distribution
سادھوی نرنجن جیوتیFood Processing Industries
Sanjeev Kumar BalyanAgriculture
سنتوش گنگوارTextiles*
Sanwar Lal JatWater Resources, River Development & Ganga Rejuvenation
سربانند سونووالYouth Affairs and Sports*
Shripad Yasso NaikAAYUSH*، Health & Family Welfare
Sudarshan BhagatRural Development
Babul SupriyoUrban Development, Housing and Urban Poverty Alleviation
اوپیندر کشواہاHuman Resource Development
وجے کمار سنگھStatistics and Programme Implementation*، External Affairs, Overseas Indian Affairs
Vijay SamplaSocial Justice & Empowerment
وشنو دیو سائیMines, Steel
Y. S. ChowdaryScience and Technology, Earth Science

حوالہ جات

  1. ↑ Amit Chaturvedi (25 مئی 2014)۔ "First Official Statement Confirms Narendra Modi will have smaller cabinet, merged ministries"۔ NDTV۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-26
  2. ↑ Women Cabinet Ministers in India
  3. ↑ India's New Leadership Faces High Expectations
  4. ↑ "Narendra Modi appointed PM, swearing-in on May 26"۔ The Indian Express۔ Press Trust of India۔ 20 مئی 2014۔ 2014-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  5. ↑ "21 new Ministers inducted into Modi Cabinet"۔ The Hindu۔ 9 نومبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09 {{حوالہ خبر}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |3= (معاونت)
  6. ↑ Vikas Dhoot۔ "With key men in place, Narendra Modi PMO gradually takes shape"۔ The Economic Times۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-14
  7. ↑ Even with 66 ministers Narendra Modi government leaner than UPA and past NDA; Shiv Sena threatens to snap ties with BJP
  8. ↑ ' + val.created_at + ' (27 مئی 2014)۔ "Meet Narendra Modi's Council of Ministers"۔ NDTV.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-14
  9. ↑ http://india.gov.in/spotlight/union-council-ministers
  10. ↑ "Nitin Gadkari given additional charge of portfolios held by Gopinath Munde"۔ The Indian Express
  11. ↑ "Modi Cabinet rejig: Manohar Parrikar new Defence Minister, Suresh Prabhu gets Railways"۔ Zee News
  12. ↑ http://zeenews.india.com/news/health/health-news/jagat-prakash-nadda-replaces-harsh-vardhan-as-health-minister_1496529.html

بیرونی روابط