اسمرتی ایرانی
Appearance
اسمرتی ایرانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر ترقی انسانی وسائل | |||||||
برسر عہدہ 26 مئی 2014 – 5 جولائی 2016 |
|||||||
| |||||||
وزیر ٹیکسٹائل | |||||||
برسر عہدہ 7 جولائی 2016 – 7 جولائی 2021 |
|||||||
| |||||||
وزیر اطلاعات و نشریات | |||||||
برسر عہدہ 18 جولائی 2017 – 14 مئی 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 مارچ 1976ء (48 سال)[4][5] نئی دہلی |
||||||
رہائش | ممبئی | ||||||
شہریت | بھارت [6] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 [7] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [6]، ٹی وی پروڈیوسر ، ادکارہ ، ٹیلی ویژن میزبان ، سماجی کارکن ، ٹیلی ویژن اداکارہ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
اسمرتی ایرانی ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔ بھارت کے عام انتخابات، 2014ء میں انھوں نے چاندنی چوک نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ 2014ء میں ان کو امیٹھی سے نامزد کیا گیا۔ مگر راہل گاندھی کے سامنے انھیں شکست ملی۔ 2019ء میں ایک بار پھر انھیں امیٹھی سے راہل گاندھی کے خلاف میدان میں اتارا گیا۔ اس بار انھوں نے 55120 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ 2014ء 2019ء این ڈی اے کی حکومت میں پہلے وہ وزیر تعلیم وہیں پھر انھیں ٹیکسٹائل وزیر بنا دیا گیا۔
حوالہ جات
- ↑ http://164.100.47.5/Newmembers/memberlist.aspx
- ↑ http://164.100.47.5/Newmembers/memberlist.aspx
- ↑ Members : Lok Sabha — اخذ شدہ بتاریخ: 13 ستمبر 2021
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0989397/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019
- ↑ http://loksabhaph.nic.in/Members/MemberBioprofile.aspx?mpsno=5133
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ https://twitter.com/smritiirani/status/1321436270736875524
زمرہ جات:
- 1976ء کی پیدائشیں
- 23 مارچ کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی اداکارائیں
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بنگالی شخصیات
- بنگالی ہندو
- بھارت کے عام انتخابات 2014ء میں جمہوری قومی اتحاد، بھارت کے امیدواران
- بھارت کے عام انتخابات2019ء میں جمہوری قومی اتحاد کے امیدوار
- بھارتی اداکار سیاست دان
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پنجابی شخصیات
- تعلیمی ڈگریوں میں جعل سازی کرنے والی شخصیات
- خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ارکان
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- گجرات (بھارت) سے راجیہ سبھا کے ارکان
- گجرات، بھارت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- گجرات، بھارت کی خواتین سیاست دان
- نریندر مودی کی وزارت
- بھارتی خواتین ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- بھارتی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- ممبئی کے اداکار
- زرتشت شخصیات
- بھارت کے وزرائے تعلیم
- بھارتی ہندو
- راجیہ سبھا کی خواتین ارکان
- لوک سبھا کی خواتین ارکان
- بھارتیہ جنتا پارٹی کے راجیہ سبھا ارکان
- بھارتی کابینہ کی خواتین ارکان
- بھارتی کابینہ کے ارکان
- بھارتی وزرائے اطلاعات و نشریات
- بنگالی سیاستدان
- ممبئی کی اداکارائیں