پرمود ساونت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پرمود ساونت
تفصیل= Sawant in 2019

13th Chief Minister of Goa
آغاز منصب
19 مارچ 2019
نائب Manohar Ajgaonkar

(from 28 مارچ 2019)
Chandrakant Kavlekar (from 14 جولائی 2019)

Fleche-defaut-droite-gris-32.png منوہر پاریکر
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Speaker of Goa Legislative Assembly
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Anant Shet
Michael Lobo (acting) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Member of the Goa Legislative Assembly
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1973 (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرمود ساونت (انگریزی: Pramod Sawant) (ولادت 24 اپریل 1973ء) بھارتی سیاست دان ہیں اور موجودہ وزیر اعلیٰ گوا ہیں۔[1][2] وہ سینکیولیم اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ہیں۔[3] وہ پیشہ سے آیوروید طبیب ہیں۔ وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ گوا اسمبلی میں اسپیکر تھے اور منوہر پاریکر وزیر اعلیٰ تھے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

ان کی ولادت 24 اپریل 1973ء کو ہوئی۔ والد کا نام پاندورانگ اور والدہ کا نام پدمنی ساونت تھا۔[4][5] انہوں نے گنگا سوسائٹی آیورویدک میڈیکل کالج سے آیوروید میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور سماجیات میں تلک مہاراشٹر یونیورسٹی، پونے سے ایم اے کیا۔[6] ساونت کی اہلیہ کا نام سولکشنا ہے۔[7] اور کیمیا کی معلمہ ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی لیڈر ہیں اور بی جے پی مہیلا مورچا، گوا کی صدر ہیں۔[8][9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Murari Shetye. "Goa speaker Pramod Sawant succeeds Parrikar as CM" The Times of India۔ 19 مارچ 2019.
  2. Gupta، Saurabh (19 مارچ 2019). ویکی نویس: Jacob، Jimmy. "Pramod Sawant, Goa's New Chief Minister, Is An Ayurveda Practitioner". NDTV. 
  3. "Archived copy". 24 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2017. 
  4. Times، Navhind. "CM to lay corner stone for Sankhali bus stand today – The Navhind Times". 
  5. [1][مردہ ربط]
  6. Wives of 2 MLAs get prominent positions in BJP’s new Executive
  7. "BJP Mahila Morcha chief: No woman eligible to be candidate – Times of India". The Times of India. 
  8. "BJP Mahila eyes Porvorim seat in 2017 Assembly polls". The Goan.