بھارتیہ جن سنگھ
ظاہری ہیئت
Akhil Bharatiya Jana Sangh | |
|---|---|
| بانی | Syama Prasad Mukherjee |
| تاسیس | 21 October 1951 |
| تحلیل | 1977 |
| ضم در | جنتا پارٹی (1977–1980) |
| جانشین | بھارتیہ جنتا پارٹی (1980–present) |
| نظریات | ہندو قوم پرستی ہندوتوا |
| انتخابی نشان | |
ہندوستان کی فرقہ پرست اور جنگ جو سیاسی و مذہبی جماعت۔ راشٹریہ سیوک سنگھ کا منقلب صورت۔ گاندھی جی کے قتل کے بعد جب راشٹریہ سیوک سنگھ خلاف قانون قرار دی گئی تو اس کے لیڈروں نے ایک نئی سیاسی جماعت جن سنگھ قائم کر لی۔ ڈاکٹر شیاما پرشاد مکرجی اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے اور راشٹریہ سیوک سنگھ کے دوسرے لیڈروں نے جماعت کے تام کلیدی عہدوں پر قبضہ جما لیا۔ یہ جماعت ہندوستان میں قدیم ہندو تہذیب کا احیا چاہتی ہے۔ اس کے سیاسی اقدامات میں ملک میں ہندو راج قائم کرنا اور ہندوستان کو پھر ایک ’’اکھنڈ‘‘ کرنا شامل ہے۔ مارچ 1977ء کے عام انتخابات میں یہ اپنی علاحدہ حیثیت ختم کرکے جنتا پارٹی میں شامل ہو گئی۔ بھارتی جنتا پارٹی نے ان کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا۔ مسلم کش فسادات سے لے کر بابری مسجد کے انہدام تک جنتا پارٹی ہر مسلم دشمن سرگرمی میں پیش پیش رہی۔
زمرہ جات:
- بھارتیہ جن سنگھ
- 1951ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- 1977ء میں تحلیل سیاسی جماعتیں
- بھارت کی سیاسی جماعتیں
- بھارت میں 1951ء کی تاسیسات
- بھارت میں 1977ء کی تحلیلات
- بھارت میں کالعدم سیاسی جماعتیں
- بھارتی ہندو سیاسی جماعتیں
- بھارتیہ جنتا پارٹی
- ہندو قوم پرستی
- ہندوتوا
- بھارت میں قدامت پسند جماعتیں
- بھارت میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں
- 1974ء کی تحلیلات
- قدامت پسند جماعتیں