چرنجیت سنگھ چنی
ظاہری ہیئت
| چرنجیت سنگھ چنی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 16ویں وزیراعلیٰ پنجاب | |||||||
| نائب | *Sukhjinder Singh Randhawa | ||||||
| |||||||
| وزیر کابینہ، حکومت پنجاب | |||||||
| مدت منصب 16 March 2017 – 18 September 2021 | |||||||
| ممبر قانون ساز اسمبلی، پنجاب | |||||||
| آغاز منصب 2007 | |||||||
| |||||||
| پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف | |||||||
| مدت منصب 11 دسمبر 2015 - 11 نومبر 2016 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 2 اپریل 1972ء (54 سال) چمکور |
||||||
| رہائش | کھرڑ، موہالی | ||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
| اولاد | 2 | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی | ||||||
| پیشہ | سیاست دان | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | پنجابی | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
چرنجیت سنگھ چنی (پیدائش: 1 مارچ 1963ء)[1] چمکور صاحب کے قریب مکرونہ کلاں گاؤں میں پیدا ہونے والے ایک بھارتی سیاست داں ہیں اور پنجاب کے موجودہ وزیر اعلی ہے۔[2] وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔[2] وہ اس سے قبل دوسری امریندر سنگھ کی وزارت میں تکنیکی تعلیم اور تربیت کے وزیر اور پنجاب قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تھے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Punjab Legislative Assembly - Charanjit Singh Channi"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
- ^ ا ب پ "Who is Charanjit Singh Channi, the new Punjab chief minister"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 19 ستمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-09-19
زمرہ جات:
- 1972ء کی پیدائشیں
- 2 اپریل کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پنجاب (بھارت) کی شخصیات
- پنجاب، بھارت کے وزرائے اعلیٰ
- انڈین نیشنل کانگریس کے وزرائے اعلیٰ
- 1963ء کی پیدائشیں
- ضلع صاحب زادہ اجیت سنگھ نگر کی شخصیات
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- پنجابی شخصیات
- پنجاب، بھارت سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- پنجاب، بھارت سے لوک سبھا کے ارکان
- ضلع روپنگر کی شخصیات
- بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
