پینارائے وجئے ین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پینارائے وجئے ین
Pinarayi Vijayan.jpg 

مناصب
کیرلا قانون ساز اسمبلی کے رکن   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2016 
وزیر اعلیٰ کیرلا   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
25 مئی 2016 
معلومات شخصیت
پیدائش 21 مارچ 1944 (76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنارائی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پنارائی  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی برنن کالج[2]  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پینارائی وجیَن (انگریزی: Pinarayi Vijayan) (پیدائش 24 مئی 1945ء)[3] ایک بھارتی سیاست دان جو 25 مئی 2016ء سے ریاست کیرل کے وزیر اعلیٰ ہیں۔[4]

وہ بھارت کی کمیونسٹ پارٹی (مارکسی) کے پولٹ بیورو کے رکن ہیں۔ وہ لمبے عرصے سے سی پی آئی (ایم) کی کیرلا ریاستی کمیٹی کے، سنہ 1998ء سے سنہ 2015ء تک سیکریٹری بھی تھے۔ انھوں نے سنہ 1996ء سے سنہ 1998ء تک کیرلا کی حکومت میں وزیر برائے الیکٹرک پاور اور کوآپریٹوز کے طور پر بھی کام کیا۔ پینارائی وجاین نے سنہ 2016ء کے کیرلا مجلسِ قانون ساز کے انتخابات میں سی پی آئی (ایم) کے امیدوار کے طور پر دھرمڈم حلقے سے حصہ لیا اور کامیاب رہے۔[5] انھیں بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی اور بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی کے اتحاد لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ کا لیڈر چنا گیا اور وہ کیرلا کے بارہویں وزیر اعلیٰ بن گئے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

پینارائی وجین 24 مئی 1954ء[3] کو ایک غریب خاندان[6] میں ملبار ضلع (موجودہ ضلع کنور) کے گاؤں پینارائی میں پیدا ہوئے اور وہ کرن اور کلیانی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ ان کے چودہ بہن بھائی تھے جن میں سے صرف تین ہی زندہ رہے۔ اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انھوں نے کھڈی کے کپڑے بُننے والے کا کام کیا اور بعد میں انھوں نے گورنمنٹ برینن کالج، تلشیری سے ایک کورس کیا۔ بالآخر انھوں نے اسی کالج سے ڈگری کورس مکمل کر لیا۔[7][8]

نجی زندگی[ترمیم]

پینارائی وجین کملا وجین سے شادی کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں اور ان کے دو بچے ہیں: وینا اور ویویک۔ ان کی زوجہ ایک سبکدوش شدہ معلمہ ہیں۔ ان کا فرزند ابو ظبی میں ”ایچ ایس بی سی بینک“ میں کام کرتا ہے اور بیٹی بنگلور، بھارت میں ہے، جہاں وہ ایک ویب اسٹارٹ اپ چلاتی ہے۔ ان کا خاندان تروواننتاپورم میں واقع وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ میں رہائش پزیر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.theweek.in/news/india/2018/05/24/mamata-banerjee-pinarayi-vijayan-birthday-wish.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2018
  2. https://www.deccanchronicle.com/nation/politics/210516/a-college-that-moulded-the-cm-pinarayi-vijayan-and-many-more.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2018
  3. ^ ا ب "Vijayan celebrates birthday with media"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Pinarayi Vijayan to be sworn-in as Kerala chief minister on مئی 25"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Pinarayi Vijayan, 72, Will Be Kerala Chief Minister, Not Achuthanandan, 92"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "'Profile of Pinarayi Vijayan'"۔ گلف نیوز۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-06۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Pinarayi Vijayan"۔ سی پی آئی کیرلا۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "A college that moulded the CM Pinarayi Vijayan, and many more"۔ دکن کرونیکل۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)